تعارف

محمد افضان قاسم — دسمبر 31، 2020 5:26 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه و برکاتہ
میرا نام محمد افضان قاسم ہے اور میں الیکٹریکل انجینیرنگ کے شعبے سے وابستہ ہوں. میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا سے ہے
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 31، 2020 6:20 شام
وعلیکم السلام بھائی
خوش آمدید ان شاء اللہ آپ کی آمد محفل میں خوبصورت اضافہ ثابت ہو گی
محمد افضان قاسم — دسمبر 31، 2020 6:29 شام
:):)
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 31، 2020 6:47 شام
اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
شمشاد — دسمبر 31، 2020 10:32 شام
Welcome.jpg
محمد وارث — جنوری 1، 2021 5:15 صبح
خوش آمدید افضان صاحب۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 1، 2021 5:18 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
محمد افضان قاسم — جنوری 1، 2021 7:24 شام
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللّٰہ خیرا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.114575/