مظہر ذوالفقار — ستمبر 1، 2023 5:15 صبح
السلام علیکم !
میرا نام مظہر ذوالفقار ہے ۔ آزاد کشمیر راولاکوٹ سے تعلق ہے تعلیم ایف اے ہے ۔ کافی عرصہ ہو گیا اس محفل سے فیضیاب ہوتے ہوئے اور آج رکنیت حاصل کرنے کی جسارت بھی کر لی۔
اب امید ہے اس محفل ِسخنوراں و بزم سخن شناساں میں مجھ جیسے مبتدی کو خوش آمدید کہا جائے گا ۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — ستمبر 1، 2023 5:33 صبح
خوش آمدید مظہر صاحب ۔۔۔ ذرا تفصیلی تعارف کروائیے کہ کہاں سے تعلق ہے، کیا مشاغل ہیں وغیرہ

سردار محمد نعیم — ستمبر 1، 2023 5:42 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — ستمبر 1، 2023 5:55 صبح
خوش آمدید مظہر صاحب۔
مظہر ذوالفقار — ستمبر 1، 2023 6:06 صبح
خوش آمدید مظہر صاحب ۔۔۔ ذرا تفصیلی تعارف کروائیے کہ کہاں سے تعلق ہے، کیا مشاغل ہیں وغیرہ
خوش آمدید مظہر صاحب ۔۔۔ ذرا تفصیلی تعارف کروائیے کہ کہاں سے تعلق ہے، کیا مشاغل ہیں وغیرہ
شکریہ جناب!
تفصیلی تعارف کے لیے تو میرے پاس کچھ نہیں بس اسی پر آمین کہیں
مظہر ذوالفقار — ستمبر 1، 2023 6:07 صبح
شکریہ قبلہ وارث صاحب !
ہم آپ کے غائبانہ مریدوں میں شامل ہیں😍
مظہر ذوالفقار — ستمبر 1، 2023 6:07 صبح
محمد عبدالرؤوف — ستمبر 1، 2023 6:13 صبح
السلام علیکم !
میرا نام مظہر ذوالفقار ہے ۔ آزاد کشمیر راولاکوٹ سے تعلق ہے تعلیم ایف اے ہے ۔ کافی عرصہ ہو گیا اس محفل سے فیضیاب ہوتے ہوئے اور آج رکنیت حاصل کرنے کی جسارت بھی کر لی۔
اب امید ہے اس محفل ِسخنوراں و بزم سخن شناساں میں مجھ جیسے مبتدی کو خوش آمدید کہا جائے گا ۔
خوش آمدید محترم،اچھا آپ یہ بتائیں کہ کتنے عرصے اردو محفل سے استفادہ کرنے کے بعد رکنیت حاصل کی؟
مظہر ذوالفقار — ستمبر 1، 2023 6:17 صبح
خوش آمدید محترم،اچھا آپ یہ بتائیں کہ کتنے عرصے اردو محفل سے استفادہ کرنے کے بعد رکنیت حاصل کی؟
دو تیں سال ہو گئے
سیما علی — ستمبر 1، 2023 6:45 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
سید عاطف علی — ستمبر 1، 2023 6:55 صبح
خوش آمدید
مظہر ذوالفقار اردو محفل میں۔
سیما علی — ستمبر 1، 2023 7:14 صبح
السلام علیکم !
میرا نام مظہر ذوالفقار ہے ۔ آزاد کشمیر راولاکوٹ سے تعلق ہے تعلیم ایف اے ہے ۔ کافی عرصہ ہو گیا اس محفل سے فیضیاب ہوتے ہوئے اور آج رکنیت حاصل کرنے کی جسارت بھی کر لی۔
اب امید ہے اس محفل ِسخنوراں و بزم سخن شناساں میں مجھ جیسے مبتدی کو خوش آمدید کہا جائے گا ۔
مظہر ذوالفقار صاحب
تین سال اور مراسلے پانچ ۔۔
امید ہے یہ پانچ ہزار ہونگے ان شاء اللہ ۔۔۔
مظہر ذوالفقار — ستمبر 1، 2023 8:03 صبح
مظہر ذوالفقار صاحب
تین سال اور مراسلے پانچ ۔۔
امید ہے یہ پانچ ہزار ہونگے ان شاء اللہ ۔۔۔
تین سال تو دربانی میں گزرے رکنیت تو آج ہی لی 😍
جہاں تک مراسلوں کی بات ہے اس پر آپ نے ہدایات کا دفتر کھول دیا ہے ۔اسے دیکھ کر لگتا ہے خاموشی ہی بہتر رہے گی۔
اکمل زیدی — ستمبر 1، 2023 8:07 صبح
خوش آمدید

سیما علی — ستمبر 1، 2023 9:48 صبح
تین سال تو دربانی میں گزرے رکنیت تو آج ہی لی 😍
جہاں تک مراسلوں کی بات ہے اس پر آپ نے ہدایات کا دفتر کھول دیا ہے ۔اسے دیکھ کر لگتا ہے خاموشی ہی بہتر رہے گی۔
ارے ارے ہم کیا اور ہماری ہدایات کیا ....ازراہ مذاق کہا ۔۔۔بالکل نہیں خاموشی لکھیں لکھیں اور خوب لکھیں ۔۔۔
نوید احمَد — ستمبر 1، 2023 12:13 شام
خوش آمدید محترم!
م حمزہ — ستمبر 1، 2023 1:49 شام
السلام علیکم !
میرا نام مظہر ذوالفقار ہے ۔ آزاد کشمیر راولاکوٹ سے تعلق ہے تعلیم ایف اے ہے ۔ کافی عرصہ ہو گیا اس محفل سے فیضیاب ہوتے ہوئے اور آج رکنیت حاصل کرنے کی جسارت بھی کر لی۔
اب امید ہے اس محفل ِسخنوراں و بزم سخن شناساں میں مجھ جیسے مبتدی کو خوش آمدید کہا جائے گا ۔
خوش آمدید. آزاد کشمیر کی کچھ خاص باتیں بتائیں اگر مناسب سمجھیں.
نیرنگ خیال — ستمبر 13، 2023 5:07 شام
السلام علیکم !
میرا نام مظہر ذوالفقار ہے ۔ آزاد کشمیر راولاکوٹ سے تعلق ہے تعلیم ایف اے ہے ۔ کافی عرصہ ہو گیا اس محفل سے فیضیاب ہوتے ہوئے اور آج رکنیت حاصل کرنے کی جسارت بھی کر لی۔
اب امید ہے اس محفل ِسخنوراں و بزم سخن شناساں میں مجھ جیسے مبتدی کو خوش آمدید کہا جائے گا ۔
خوش عام دید مظہر ذوالفقار صاحب۔۔۔۔ امید ہے آپ سے سیکھنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔