تعارف

فرینڈز گروپ — جولائی 16، 2010 7:38 شام
السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب ممبرزصحت و عافیت کے ساتھ بخیریت ہونگے۔
میرا تعارف۔
الیاس عرف یاسر
عمر20 سال
پاکستان سے
پیشہ مدیر۔
زین — جولائی 16، 2010 7:54 شام
خوش آمدید الیاس صاحب :)
عبدل — جولائی 16، 2010 7:59 شام
میرا نام عبدالخالق ھے لاھور سے تعلق ھے
زین — جولائی 16، 2010 8:03 شام
خوش آمدید عبدالخالق صاحب
آپ اپنا تعارف کرانے کے لئے علیحدہ تھریڈ کھولیں ۔
شمشاد — جولائی 16، 2010 11:36 شام
الیاس صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — جولائی 16، 2010 11:37 شام
میرا نام عبدالخالق ھے لاھور سے تعلق ھے

عبد الخالق صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ بھی اپنے تعارف کا الگ سے دھاگہ کھول لیں۔
فرخ منظور — جولائی 17، 2010 3:27 صبح
خوش آمدید الیاس صاحب!
عثمان — جولائی 17، 2010 3:33 صبح
خوش آمدید!
عظیم اللہ قریشی — جولائی 17، 2010 5:26 صبح
خوش آمدید الیاس عرف یاسر صاحب اور آپ پر اللہ تبارک تعالیٰ کی سلامتی ہو
دوست — جولائی 17، 2010 5:52 صبح
جی آیاں نوں جناب۔
الف عین — جولائی 17، 2010 7:20 صبح
خوش آمدید الیاس۔ مزید تعارف دیں۔ اتنی کم عمری میں کاہے کے مدیر ہیں؟ یہ فرینڈس گروپ کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ
سیدہ شگفتہ — جولائی 17، 2010 9:09 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !
عائشہ عزیز — جولائی 17، 2010 12:55 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
رانا — جولائی 17، 2010 4:50 شام
خوش آمدید۔
فرینڈز گروپ — جولائی 17، 2010 8:00 شام
خوش آمدید الیاس۔ مزید تعارف دیں۔ اتنی کم عمری میں کاہے کے مدیر ہیں؟ یہ فرینڈس گروپ کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ

بہت بہت شکریہ محترم!
فارماسیوٹیکل کمپنی میں بطور سپلائیرشمولییت حاصل کی اور آج اللہ تعالی کے فضل و کرم سے مدیر کے عہدہ پرفائض ہوں۔
فرینڈزگروپ
یہ ہم لنگوٹیئے یاروں کے گروپ کا نام ہے
1۔فہد
عمر 24 سال، پاکستان سے، پیشہ انجنیئر۔
2۔سلیم
عمر 22 سال، پاکستان سے، پیشہ مدير المنطقة
3۔عامر
عمر 22 سال، پاکستان سے، پیشہ آڈیٹر
4۔ نعمان
عمر 22 سال، پاکستان سے، پیشہ میڈیکل طالب علم
5۔ اور آخر میں میں
عبدل — جولائی 17، 2010 8:35 شام
زین بھائی دھاگہ کہان سے کھلتا ھے
فرینڈز گروپ — جولائی 18، 2010 9:00 صبح
زین بھائی دھاگہ کہان سے کھلتا ھے

new.jpg
محمد وارث — جولائی 18، 2010 5:00 شام
خوش آمدید الیاس صاحب!
ناعمہ عزیز — جولائی 20، 2010 7:04 صبح
محفل میں خوش آمدید بھیا:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.30660/