شکیل شکور — ستمبر 8، 2010 12:26 شام
میرا نام شکیل شکورھے تے بس
dxbgraphics — ستمبر 8، 2010 6:00 شام
جٹ صاحب — ستمبر 8، 2010 7:28 شام
جی آیا نوں۔
اور کچھ بھی بتانا پسند کریں گے اپنے بارے میں؟
الف عین — ستمبر 9، 2010 1:06 صبح
خوش آمدید، نام تو عرفیت سے ہی معلوم ہو چکا تھا۔ اور مزید کچھ تعارف؟
عائشہ عزیز — ستمبر 9، 2010 5:41 صبح
خوش آمدید بھائی

میر انیس — ستمبر 9، 2010 5:51 صبح
خوش آمدید شکور صاحب پر جیسا کہ اعجاز بھائی نے کہا کہ نام تو نظر آرہا ہے تھوڑا سا اپنا کام بھی بتائیں۔ کیا کرتے ہیں۔ محفل میں کیسے آنا ہوا
فرحان دانش — ستمبر 9، 2010 8:03 صبح
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔