سید عدنان عباس شاہ — جنوری 2، 2013 8:38 شام
میں جی تعارف کے قابل ہی ںہیں ہوں۔۔۔۔ناچیز
زبیر مرزا — جنوری 2، 2013 8:45 شام
السلام علیکم
خوش آمدید -
تعارف بس ایک رسمِ شناسائی ہے جسے ہم سب گاہے بگاہے پورا کرتے ہیں
سید عدنان عباس شاہ — جنوری 2، 2013 8:52 شام
اچھا جی شکریہ بتانے کا۔۔۔
کیا تعرف کروں ناچیز کا صاحب
ایک ناپاک قطرہ اور نام عدنان ہے
عمراعظم — جنوری 2، 2013 10:11 شام
خوش آمدید جناب !
شمشاد — جنوری 2، 2013 11:03 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد وارث — جنوری 3، 2013 6:03 صبح
خوش آمدید سید عدنان عباس شاہ صاحب
عائشہ عزیز — جنوری 3، 2013 11:11 صبح
خوش آمدید بھائی
غدیر زھرا — جنوری 3، 2013 11:25 صبح
خوش آمدید

عاطف بٹ — جنوری 3، 2013 11:49 صبح
محفل میں خوش آمدید۔

اپنے بارے میں کچھ بتائیے کہ کیا کرتے ہیں؟ تعلیم کتنی اور کہاں سے حاصل کی؟
عمر سیف — جنوری 3، 2013 12:21 شام
خوش آمدید
نگار ف — جنوری 3، 2013 12:26 شام
عدنان بھیّا کو محفل میں خوش آمدید
باباجی — جنوری 3، 2013 12:27 شام
خوش آمدید جناب
محسن وقار علی — جنوری 4، 2013 10:05 صبح
الف عین — جنوری 5، 2013 4:18 شام
خوش آمدید عدنان۔ یہ بات تو صحیح ہے کہ تعریف اُس خدا کی، لیکن تعارف تو اپنا اپنا ہوتا ہی ہے۔ اس لئے مزید تعارف پیش کریں۔
انیس الرحمن — جنوری 9، 2013 5:04 شام