تعارف

نکتہ ور — فروری 4، 2013 3:18 شام
تعارف انشاءاللہ چند دن بعد
ملائکہ — فروری 4، 2013 3:19 شام
خوش آمدید بھی کچھ دن بعد:p
زین — فروری 4، 2013 3:32 شام
خوش آمدید :)
عبدالقدوس راشد — فروری 4، 2013 3:34 شام
خوووووووووووووو باقی کچھ دن بعد:laughing:
انیس الرحمن — فروری 4، 2013 4:29 شام
KwULv.png
عمراعظم — فروری 4، 2013 4:43 شام
خوش آمدید۔۔ آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا۔
نایاب — فروری 4، 2013 4:48 شام
محترم ظاہر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
الف عین — فروری 5، 2013 9:41 صبح
خوش آمدید ظاہر۔ یہ بظاہر خوش آمدید ہے، اصلی تعارف کے بعد
سیدہ شگفتہ — فروری 5، 2013 9:53 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 5، 2013 10:05 صبح
پھر ملتے ہیں کچھ دن بعد۔:)
شمشاد — فروری 5، 2013 10:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نکتہ ور — فروری 6، 2013 4:20 صبح
خوش آمدید کہنے والوں کا شکریہ
موجو — فروری 6، 2013 4:23 صبح
:eek:
:eek:
:eek:
مہ جبین — فروری 6، 2013 4:37 صبح
اردو محفل میں ظاہر کو خوش آمدید
نکتہ ور — فروری 7، 2013 10:16 صبح
میں نے محفل پر اندراج تو کر لیا تھا لیکن تعارف نہیں دے سکا تھا۔ پنجابی میری مادری زبان ہے جبکہ اردو پڑھنے کا شوق رکھتا ہوں جب روزگار کے سلسلہ میں امارات میں آیا تو یہاں مطالعہ کے لیے کچھ بھی دستیاب نہ ہو سکا ایک روز گوگل پر اردو لکھ کر سرچ کیا تو سیارہ اور محفل سے جان پہچان ہوئی، تب سے یہ "خفیہ" تعلق قائم ہے اب مندرج ہونے سے یہ راز آشکار ہو گیا۔ دیکھیے آگے آگے ہوتا ہے کیا؟
نکتہ ور — فروری 7، 2013 10:19 صبح
اگر کسی رکن کو میل کرنی ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
موجو — فروری 7، 2013 10:46 صبح
السلام علیکم
جناب ظاہر صاحب خوش آمدید
محسن وقار علی — فروری 7، 2013 10:46 صبح
اگر کسی رکن کو میل کرنی ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
ای میل کا ربط دینا محفل پر منع ہے
ذاتی پیغام دے سکتے ہیں۔جسے مکالمہ کہا جاتا ہے
اس کے لیے رکن کے نام پر کلک کریں۔ایک چھوٹی ونڈو نمودار ہو گی۔وہیں "مکالمے کا آغاز کریں" بھی لکھا ہو گا۔اس پر کلک کر دیں
محسن وقار علی — فروری 7، 2013 10:46 صبح
:AOA::welcome::bighug:
موجو — فروری 7، 2013 10:50 صبح
اوپر جہاں آپ کا نام لکھا ہے وہاں کرسر لے جاکر
ذاتی تفصیلات ۔۔
پھر
نئی گفتگو کا آغاز کریں
جس کو آپ پیغام بھیجنا چاہتے ہوں
شرکاء
میں لکھ دیں
باقی آپ خود کرلیں گے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.59502/