تعارف

ابو حذیفہ عباسی — فروری 15، 2013 3:15 شام
نام: ابو حذیفہ عباسی
سکونت: کراچی
سرگرمی: تدریس و تحریر در شعبہ عربی و فقہ اسلامی
مشاغل: مطالعہ کتب
مقاصد:
شمع
علم سے شمعیں جلائے چلو =
اور کردار کا غازی سب کو بنائے چلو
تلمیذ — فروری 15، 2013 3:17 شام
محفل میں خوش آمدید، جناب عباسی صاحب۔
عاطف بٹ — فروری 15، 2013 3:17 شام
عباسی صاحب، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
فلک شیر — فروری 15، 2013 3:19 شام
فقہ کی اصطلاح میں رویت اولیٰ تو تصویر دیکھ کر ہو گئی...........:)
سرِ محفل تہہ دل سے خوش آمدید جناب ابو حذیفہ..........:rainbow:
شمشاد — فروری 15، 2013 3:29 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نیلم — فروری 15، 2013 3:30 شام
خوش آمدید
الف عین — فروری 15، 2013 4:30 شام
خوش آمدید ابو حذیفہ
الف عین — فروری 15، 2013 4:30 شام
خوش آمدید ابو حذیفہ
نیرنگ خیال — فروری 15، 2013 4:41 شام
جناب اک پرجوش قسم کا خوش آمدید میری طرف سے بھی قبول فرمائیں۔۔۔:notworthy: امید ہے آپ سے دوبارہ بھی کسی خوش آمدید کے دھاگے میں ہی بات ہوگی کہ جو جناب کے مہارت کے یا دلچسپی کے زمرے مجھے بنتے نظر آرہے ہیں۔۔ ادھر چکر سال میں اک آدھی بار ہی لگتا ہے۔۔۔ :p
شیزان — فروری 15، 2013 4:52 شام
خوش آمدید
ذوالقرنین — فروری 15، 2013 4:52 شام
خوش آمدید جناب ابو حذیفہ عباسی صاحب!
اردو محفل کو آپ جیسے ماہرین کی بہت ضرورت ہے۔ امید ہے آپ اپنے علم کی شمع سے اس محفل کو روشنی بخشتے رہیں گے۔
فارقلیط رحمانی — فروری 15، 2013 5:24 شام
خوش آمدید ! عباسی صاحب !
محمد وارث — فروری 16، 2013 6:14 صبح
خوش آمدید جناب
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 2:05 شام
:AOA::welcome::bighug:
محمد شعیب — فروری 16، 2013 2:08 شام
خوش آمدید عباسی صاحب! :) :)
مہ جبین — فروری 17، 2013 3:45 شام
محفل میں خوش آمدید ابوحذیفہ عباسی بھائی
عائشہ عزیز — فروری 18، 2013 7:44 صبح
خوش آمدید بھائی!
سید شہزاد ناصر — فروری 18، 2013 7:49 صبح
خوش آمدید
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
انیس الرحمن — فروری 21، 2013 9:13 صبح
KwULv.png
زین — فروری 22، 2013 7:03 شام
خوش آمدید :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.59932/