السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمید فورم پر۔
ااااااااااااااااااااااوووووووووووووووووووووپس سوری آنٹی
محفل پر خوش آمدید ۔۔۔ دراصل موصوف انتظامیہ لکھنا چاہ رہے تھے ۔۔۔ لیکن غلطی سے "انظامیہ" لکھا گیا ۔۔۔ انتظامیہ کے علم میں جیسے ہی یہ بات آئے گی، آپ کا نام تبدیل کر دیا جائے گا ۔۔۔
ہو جائے گا چیمہ صاحب............ ابن سعید بھائی شفقت فرمائیے گا......



اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
اس کا کیا سبب ہے یہ تو عدنان صاحب ہی بہتر جانتے ہوں گے لہٰذا بغیر ان کی مرضی کے اس میں کوئی تبدیلی ہماری سمجھ سے بالا تر ہے!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.60118/