تعارف

سید اسد محمود — فروری 21، 2013 9:26 صبح
نام تو پتا ہی ہے۔ تعلیم قابلیت ماسٹرز ۔۔ جاٴے سکونت کراچی، جاٴے پیدائش۔۔ سکھر۔۔۔
محمد وارث — فروری 22، 2013 5:51 صبح
خوش آمدید اسد صاحب
سید اسد محمود — فروری 22، 2013 6:05 صبح
خوش آمدید اسد صاحب
جزاک اللہ وارث بھائی
محسن وقار علی — فروری 22، 2013 6:26 صبح
:AOA::welcome::bighug:
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 22، 2013 6:28 صبح
خوش آمدید!
آپ کی تصویر میں جو آپ کا نام لکھا ہوا ہے وہ تو ایک مکمل پہیلی بلکہ بچوں کے لیے تو مستقل ایک گیم کی حیثیت رکھتا ہے، اگر ہم بھی دو چار بچوں کو اکٹھا کرکے ان سے سوال کریں کہ بتاؤ اس ۗتصویر میں کون کونسا لفظ کتنی کتنی بار لکھا ہے تو بچوں کے لیے بہت اچھا مشغلہ ثابت ہوگا۔
لو جی ایک بچے نے تو جواب بھی دے دیا کہ بارہ مرتبہ اسد ہے ، اور سید اور محمود چار چار مرتبہ ہیں۔
سید صاحب تہ دل سے خوش آمدید۔
سید اسد محمود — فروری 22، 2013 6:35 صبح

جہاں آج ہم ملے ہیں وہ مقام یاد رکھنا
میرا نام بنا پہیلی میر ا نام یاد رکھنا
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 22، 2013 9:16 صبح
جہاں آج ہم ملے ہیں وہ مقام یاد رکھنا
میرا نام بنا پہیلی میر ا نام یاد رکھنا
یہ سلام تھا تمھارا ، تو کلام تھا ہمارا
یہ رکھوں گا یاد ہردم ، یہ دوام یاد رکھنا
شیزان — فروری 22، 2013 9:18 صبح
خوش آمدید
عائشہ عزیز — فروری 22، 2013 12:24 شام
محفل میں خوش آمدید انکل!
سید شہزاد ناصر — فروری 22، 2013 1:26 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
انشااللہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا
فارقلیط رحمانی — فروری 22، 2013 1:51 شام
خوش آمدید! جناب عالی!
شمشاد — فروری 22، 2013 2:57 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نامعلوم اول — فروری 22، 2013 3:03 شام
نام تو پتا ہی ہے۔ تعلیم قابلیت ماسٹرز ۔۔ جاٴے سکونت کراچی، جاٴے پیدائش۔۔ سکھر۔۔۔
خوش آمدید۔ کچھ اور بھی تو بتائیں۔ آپ کے سبجیکٹ، مشاغل، شوق وغیرہ۔
زین — فروری 22، 2013 7:02 شام
خوش آمدید :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.60193/