محمد ثاقب — اکتوبر 29، 2013 6:37 صبح
السلام علیکم!
میرا نام محمد ثاقب ہے، اسلام آباد سے تعلق ہے۔ فطرت اور مسلمانوں کی اس حالت نے شاعر بنا دیا ہے!
ابھی ابتدا میں ہوں مگر کوئی استاد نہیں ملا۔ کتابوں سے کچھ سیکھا ھے۔
امید ہے آپ مجھے خوش آمدید کہیں گے؟
حسان خان — اکتوبر 29، 2013 7:41 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید ثاقب صاحب

اس محفل پر اردو زبان و ادب کے اساتذہ کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ یقیناً آپ اس محفل سے بہت مستفید ہوں گے۔

زبیر حسین — اکتوبر 29، 2013 7:43 صبح
السلام علیکم!
میرا نام محمد ثاقب ہے، اسلام آباد سے تعلق ہے۔ فطرت اور مسلمانوں کی اس حالت نے شاعر بنا دیا ہے!
ابھی ابتدا میں ہوں مگر کوئی استاد نہیں ملا۔ کتابوں سے کچھ سیکھا ھے۔
امید ہے آپ مجھے خوش آمدید کہیں گے؟
خوش آمدید۔
محمود احمد غزنوی — اکتوبر 29، 2013 7:59 صبح
خوش آمدیدید جناب۔۔۔۔
شمشاد — اکتوبر 29، 2013 10:37 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنی شاعری شریک محفل کریں۔
انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:24 صبح
تلمیذ — نومبر 2، 2013 11:57 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ثاقب صاحب۔
عمر سیف — نومبر 2، 2013 1:12 شام
خوش آمدید
الف عین — نومبر 3، 2013 4:00 صبح
یہاں با قاعدہ خوش آمدید کہہ دیا جائے