جعفر — فروری 23، 2014 7:51 صبح
فدوی کو جعفر حسین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وجہءشہرت یا بدنامی اردو بلاگنگ۔ اردو محفل پر بہت مدت کے بعد آیا۔ وجہ اس کی یہ کہ اپنی منتخب بلاگی تحاریر کے مجموعے کو آپ احباب کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا تھا۔
عثمان — فروری 23، 2014 3:27 شام
محفل میں خوش آمدید!
گویا صاحب بلاگ کے بعد اب آپ صاحب کتاب بھی ہو چکے۔ داد وصول کیجیے۔

گرائیں — فروری 23، 2014 3:50 شام
واہ استاد۔
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
فارقلیط رحمانی — فروری 23، 2014 4:12 شام
خالد محمود چوہدری — فروری 23، 2014 4:15 شام
عبد الرحمن — فروری 23، 2014 4:30 شام
مصنف صاحب کو خوش آمدید!
نایاب — فروری 23، 2014 4:55 شام
محترم جعفر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — فروری 23، 2014 8:07 شام
محترم جعفر صاحب
جی آیاں نوں
محمد وارث — فروری 24، 2014 4:34 صبح
فدوی کو جعفر حسین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وجہءشہرت یا بدنامی اردو بلاگنگ۔ اردو محفل پر بہت مدت کے بعد آیا۔ وجہ اس کی یہ کہ اپنی منتخب بلاگی تحاریر کے مجموعے کو آپ احباب کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا تھا۔
آئیے آئیے قبلہ جعفر صاحب، خوش آمدید جناب۔ کہنا تو میں چاہ رہا ہوں کہ بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے لیکن لکھ رہا ہوں کہ دیر آید درست آید

ام اریبہ — فروری 24، 2014 5:12 صبح
ابن رضا — فروری 24، 2014 6:21 صبح
خوش آمدید
الف عین — فروری 24، 2014 7:18 صبح
خوش آمدید جعفر
زیک — فروری 24، 2014 12:50 شام
خوش آمدید
قیصرانی — فروری 24، 2014 1:24 شام
محفل پر خوش آمدید

عائشہ عزیز — فروری 24، 2014 1:30 شام
خوش آمدید بھائی
محمدصابر — فروری 24، 2014 6:21 شام
ثامر شعور — فروری 24، 2014 10:49 شام
خوش آمدید
انیس الرحمن — مارچ 3، 2014 5:35 صبح
شیزان — مارچ 3، 2014 5:40 صبح
شمشاد — مارچ 3، 2014 6:27 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔