Mushabbar Kazmi — اپریل 30، 2014 11:32 صبح
میں ایک نجی چینل میں کام کرتا ہوں۔
عمر سیف — اپریل 30، 2014 11:40 صبح
خوش آمدید
زیک — اپریل 30، 2014 12:26 شام
خوش آمدید مبشر
عبد الرحمن — اپریل 30، 2014 12:44 شام
خوش آمدید کاظمی صاحب!
ابن رضا — اپریل 30، 2014 1:01 شام
خوش آمدید محترم!
خالد محمود چوہدری — اپریل 30، 2014 1:07 شام
خوش آمدید کاظمی صاحب
ہماری طرف سے دل کی گہرائیوںسے خوش آمدید
سلمان حمید — اپریل 30، 2014 1:36 شام
خوش آمدید کاظمی بھائی

سید ذیشان — اپریل 30، 2014 1:41 شام
محفل پر خوش آمدید۔
Mushabbar Kazmi — اپریل 30، 2014 2:06 شام
میں دل کہ اتھاہ گہرایوں سے تمام احباب کا شکریہ ادار کرتا ہوں جنہوں نے مجھے خوش آمدید کیا۔
Mushabbar Kazmi — اپریل 30، 2014 2:12 شام
مجھے جملہ 2۔2۔3 کے لیے اردو لینگویچ پیک چاہیے کوئ اس سلسلے میں میری راہنمای کر سکتا ہے۔ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — اپریل 30، 2014 2:27 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
محمد وارث — مئی 2، 2014 5:40 صبح
خوش آمدید مبشر صاحب
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:25 صبح