عدنان خالد چوہدری — مئی 25، 2014 10:05 صبح
ہم روح سفر ہیں ہم کو ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
عبد الرحمن — مئی 25، 2014 10:59 صبح
خوش آمدید عدنان بھائی!
لئیق احمد — مئی 25، 2014 11:11 صبح
خوش آمدید
تلمیذ — مئی 25، 2014 11:11 صبح
محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، چودھری صاحب۔
سیدہ شگفتہ — مئی 25، 2014 2:30 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
عدنان خالد چوہدری — مئی 25، 2014 3:14 شام
آپ نے مجھے اس محفل میں جگہ دی اور عزت افزای کی
تہہ دل سے آپکی محبتوں اور وسعت قلبی کا مشکور ہوں
نایاب — مئی 25، 2014 3:20 شام
محترم عدنان خالد چوہدری بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
عدنان خالد چوہدری — مئی 25، 2014 3:58 شام
شکریہ نایاب بھائ
عمر سیف — مئی 25، 2014 5:09 شام
خوش آمدید
شمشاد — مئی 25، 2014 5:24 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد وارث — مئی 26، 2014 4:19 صبح
خوش آمدید عدنان صاحب
سید ذیشان — مئی 26، 2014 5:13 صبح
محفل پر خوش آمدید
عدنان خالد چوہدری — مئی 26، 2014 8:47 شام
سب احباب کا اس وسعت قلبی پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں
سید فصیح احمد — مئی 26، 2014 9:17 شام
خوش آمدید عدنان بھائی !
حاتم راجپوت — مئی 26، 2014 10:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عدنان صاحب ۔ ۔

الف عین — مئی 27، 2014 2:17 صبح
خوش آمدید، اس سے پہلے بھی کیا کسی اور نام سے آئے تھے یا محض دھمکی دے رہے ہیں؟؟
انیس الرحمن — جون 4، 2014 9:57 صبح
سلمان حمید — جون 4، 2014 10:25 صبح
خوش آمدید بھائی

زیک — جون 9، 2014 5:19 شام
خوش آمدید عدنان
قیصرانی — جون 9، 2014 5:41 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
