تعارف

انجانا — جولائی 3، 2014 11:03 صبح
اب کیا تعارف دوں۔ میری تعارف کی ایک لڑی تو پہلے ہی کسی نے بنائی تھی
عبد الرحمن — جولائی 3، 2014 11:20 صبح
خوش آمدید جناب انجانا صاحب!
کن صاحب نے بنائی تھی آپ کے تعارف کی لڑی؟
x boy — جولائی 3، 2014 11:23 صبح
غائبانہ تعرف ہے کسی جنات نے کی ہوگی۔
خوش آمدید
شمشاد — جولائی 3، 2014 12:26 شام
اب کیا تعارف دوں۔ میری تعارف کی ایک لڑی تو پہلے ہی کسی نے بنائی تھی
اس کا ربط ہی دے دیں۔
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:42 صبح
proxy.php
فرقان احمد — جولائی 6، 2017 10:04 صبح
خوش آمدید انجانا بھیا!
انجانا — جولائی 6، 2017 10:11 صبح
شکریہ فرقان ۔ میں عمر کے اس حصے میں ہوں کہ آپ مجھے چچا بھی بلا سکتے ہیں :)
ویسے میں 6 سا ل سے رکن ہوں اس محفل کا
فرقان احمد — جولائی 6، 2017 10:13 صبح
شکریہ فرقان ۔ میں عمر کے اس حصے میں ہوں کہ آپ مجھے چچا بھی بلا سکتے ہیں :)
ویسے میں 6 سا ل سے رکن ہوں اس محفل کا
اپنے بارے میں مزید بتائیں گے تو ہمیں خوشی ہو گی۔ :)
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.75792/