عطاء الحئی — اکتوبر 13، 2014 9:00 صبح
جسم کا تعلق تو اسی مادیت سے ہے لیکن روح کا کہیں پتہ نہیں ۔جسم تو ہے لیکن روح موجود نہیں ۔ایک انجانی سی خواہش ہے ، ایک عجیب سا نشہ ہے ، تعارف اپنا تو کچھ نہیں ، بس ایک ناکارہ بندہ ہے÷÷÷÷
زیک — اکتوبر 13، 2014 3:58 شام
خوش آمدید عطاء
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 13، 2014 4:35 شام
ابن رضا — اکتوبر 13، 2014 4:55 شام
خوش آمدید عطاء
عطاء الحئی — اکتوبر 17، 2014 7:48 صبح
جزاک اللہ آپ سب کا
میں یہاں نیا ہوں تو آپ میں سے کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ استعمال کس طرح کرتے ہیں
سید ذیشان — اکتوبر 17، 2014 8:03 صبح
محفل میں خوش آمدید
نیرنگ خیال — اکتوبر 21، 2014 9:21 صبح
انجانی خواہشات کا محفل میں خیر مقدم ہے۔
عمر سیف — اکتوبر 21، 2014 10:12 صبح
خوش آمدید