تعارف

حُسنین ریاض — اکتوبر 19، 2014 11:42 شام
اس چیز نا چیز کا تعلق علی پور چٹھہ ضلع گوجرنوالہ سے ھے اور سول انجنیئرنگ کا طالب علم ھوں ..اسی سلسلے میں اسلام آباد ھوتا ھوں آجکل .. میرے خیال سے ھو گیا ھے تعارف ..کافی ھے آج کے لیے
ادب دوست — مارچ 10، 2016 11:32 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
رحمن ملک — مارچ 14، 2016 5:18 صبح
اس چیز نا چیز کا تعلق علی پور چٹھہ ضلع گوجرنوالہ سے ھے اور سول انجنیئرنگ کا طالب علم ھوں ..اسی سلسلے میں اسلام آباد ھوتا ھوں آجکل .. میرے خیال سے ھو گیا ھے تعارف ..کافی ھے آج کے لیے
ہماری طرف سے آپ کو خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے خیال سے اتنی آو بھگت کافی ھے آج کے لئے ۔
حمیرا عدنان — مارچ 14، 2016 5:32 صبح
خوش آمدید حسنین ریاض صاحب
محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — مارچ 14، 2016 7:23 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.78265/