تعارف

سید عاصم علی شاہ — دسمبر 4، 2014 7:39 صبح
السلام علیکم معزز ممبران۔۔
میرا نام سید عاصم علی شاہ ہے۔ میں نے ایم اے اردو کیا ہے۔ ایک پرائیویٹ ادارے میں ملا ذ مت کرتا ہوں۔ مطالعہ میرے روزانہ کے معمولات میں شامل ہے۔ مذہب، سیاست، ادب، تاریخ سے خاص دلچسپی ہے۔ ہلکا پھلکا لکھنے لکھانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسی سوچ کے تحت نقش فریادی کے نام سے اپنا بلاگ بنایا ہے۔ اور اردو محفل میں آمد کا بھی یہی ہے کہ اہل علم سے صیح معنوں میں استفادہ کیا جا سکے۔ میرے بلاگ کا لنک درج زیل ہے۔
http://naqshefaryadi.blogspot.com
محمداحمد — دسمبر 4، 2014 10:16 صبح
وعلیکم السلام،
خوش آمدید عاصم صاحب۔۔۔۔!
آپ کی دلچسپیاں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپ اردو محفل کی رکنیت کے لئے ایک "مثالی" اُمیدوار ہیں۔
آتے رہیے ۔ انشاءاللہ باہم سیکھنے سکھانے کا عمل چلتا رہے گا۔ :)
تلمیذ — دسمبر 4، 2014 10:22 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، شاہ صاحب۔
سید ذیشان — دسمبر 4، 2014 10:36 صبح
محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 4، 2014 10:55 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں شاہ صاحب
سید عاصم علی شاہ — دسمبر 4، 2014 11:37 صبح
مذکوربالا پیغامات کے حوالے سے تمام احباب کا شکریہ۔۔
زیک — دسمبر 4، 2014 11:43 صبح
خوش آمدید عاصم
ابن رضا — دسمبر 4، 2014 11:45 صبح
خوش آمدید
لئیق احمد — دسمبر 4، 2014 11:48 صبح
خوش آمدید عاصم صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.79057/