تعارف

ابن حسین — دسمبر 27، 2014 6:42 صبح
میں مدرس ہوں۔ مختلف پرائیویٹ اداروں میں پڑھاتا ہوں۔ اردو محفل کی تعریف سنی تو بے اختیار چلا آیا۔
تلمیذ — دسمبر 27، 2014 12:41 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابن حسین صاحب۔
خالد محمود چوہدری — دسمبر 27، 2014 12:49 شام
ابن حسین خوش آمدید
جاوید مرزا — دسمبر 27، 2014 3:43 شام
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 27، 2014 4:24 شام
میں مدرس ہوں۔ مختلف پرائیویٹ اداروں میں پڑھاتا ہوں۔

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کس شہر کی درسگاہوں میں علم بانٹتے ہیں ؟
اردو محفل کی تعریف سنی تو بے اختیار چلا آیا۔
اب اس بے اختیاری کو برقرار رکھتے ہوئے محفل میں حصہ ڈالتے رہیے گا:)
عثمان — دسمبر 27، 2014 5:10 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
مختلف اداروں سے کیا مراد ہے۔ اور کیا پڑھاتے ہیں ؟
عمر سیف — دسمبر 28، 2014 3:37 شام
خوش آمدید
عندلیب — دسمبر 28، 2014 4:01 شام
خوش آمدید بھائی ۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.79450/