تعارف

pak defendar — فروری 13، 2015 11:36 شام
تعارف یہ ہے کہ تعارف نہیں ہے
نام سعد ہے لیہ سے ہوں اور آج ہی فرخان بھای کی دعوت پہ فورم جواین کیا ہے
arifkarim — فروری 14، 2015 1:27 صبح
محفل پر خوش آمدید۔ یہ فرخان کون ہیں؟
bilal260 — فروری 14، 2015 5:18 صبح
السلام علیکم pak defendar بھائی آپ کو خوش آمدید یہ فرحان بھائی گجرات والے تو نہیں ؟
اور سنائے آج کل کیا مصروفیات ہے؟
عرفان سعید — فروری 14، 2015 5:21 صبح
خوش آمدیدسعد صاحب!
ch farhan hussain — فروری 14، 2015 5:23 صبح
خوش آمدید سعد ،
ch farhan hussain — فروری 14، 2015 5:24 صبح
السلام علیکم pak defendar بھائی آپ کو خوش آمدید یہ فرحان بھائی گجرات والے تو نہیں ؟
اور سنائے آج کل کیا مصروفیات ہے؟
جی خادم آپ کے جناب‎
تلمیذ — فروری 14، 2015 7:46 صبح
محفل میں ّپ کا خیر مقدم ہے، سعد صاحب۔
pak defendar — فروری 14، 2015 8:04 صبح
سب دوستوں کا شکریہ
الف عین — فروری 15، 2015 2:37 صبح
خوش آمدید پاک ڈفینڈر صاحب۔ کچھ اردو کو بھی ڈفنڈ کریں
pak defendar — فروری 15، 2015 12:46 شام
آپ جیسے استادوں کی شاگردی خاصل ہو جاے بس
pak defendar — فروری 15، 2015 12:47 شام
اپنے شاگردی میں لیں گے ہمیں
الف عین — فروری 15، 2015 4:37 شام
اپنے شاگردی میں لیں گے ہمیں
نہ چاہتے ہوئے بھی میں مجبور ہوں کہ یہاں اصلاح کا کام کروں
محمد وارث — فروری 16، 2015 3:35 صبح
خوش آمدید سعد صاحب
عبدالقیوم چوہدری — فروری 16، 2015 5:13 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
نیرنگ خیال — فروری 17، 2015 4:57 صبح
خوش عام دید سر۔
Hassan naqvi — فروری 17، 2015 5:10 صبح
خوش آمدید
عباس اعوان — فروری 17، 2015 6:44 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید برادر
:)
عباس اعوان — فروری 17، 2015 6:52 صبح
تعارف یہ ہے کہ تعارف نہیں ہے
نام سعد ہے لیہ سے ہوں اور آج ہی فرخان بھای کی دعوت پہ فورم جواین کیا ہے
نام سعد ہے لیہ سے ہوں اور آج ہی فرحان بھائی کی دعوت پہ فورم جوائن کیا ہے
پہ، پے اور پر کے استعمالات پر میں بھی اشتباہ میں ہوں۔
کچھ رہنمائی فرمائیں گے استادِ محترم جناب الف عین صاحب ؟
السلام علیکم pak defendar بھائی آپ کو خوش آمدید یہ فرحان بھائی گجرات والے تو نہیں ؟
اور سنائے آج کل کیا مصروفیات ہے؟
اور سنائیں آج کل کیا مصروفیات ہیں؟
آپ جیسے استادوں کی شاگردی خاصل ہو جاے بس
آپ جیسےاساتذہ کی شاگردی حاصل ہو جائے بس
اپنے شاگردی میں لیں گے ہمیں
اپنی شاگردی میں لیں گے ہمیں استادِ محترم؟
امید ہے کہ آپ دوستوں کو ناگوار نہیں گزرا ہو گا۔
پھر بھی پیشگی معذرت خواہ ہوں۔
شکریہ۔
bilal260 — فروری 17، 2015 7:34 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید برادر
:)
یہ کونسی زبان کا لفظ ہے۔
عباس اعوان — فروری 17، 2015 8:16 صبح
یہ کونسی زبان کا لفظ ہے۔
غالباً فارسی سے اردو میں آیا ہے۔
:)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.80320/