اقبال محبوب — مارچ 11، 2015 10:41 صبح
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
تمام اراکینِ محفل کی خدمت میں آداب۔
نام: محمد اقبال
رہائش: اسلام آباد
کام: پروڈیوسر پی ٹی وی
ایک عرصے سے اس فورم کے ادبی ذخیرے سے فیضیاب ہو رہا ہوں۔ آج سوچا باقاعدہ ممبر بن کر حسب توفیق اس اچھے کام میں اپنا حصہ بھی ڈالا جائے۔ انشاءاللہ آپ دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
arifkarim — مارچ 11، 2015 10:45 صبح
بہت خوب۔ اپنے پروڈیوسڈ پروگرامز سے متعلق کچھ بتائیں۔ محفل پر خوش آمدید

عباس اعوان — مارچ 11، 2015 10:52 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید برادر

محمد وارث — مارچ 11، 2015 12:53 شام
خوش آمدید اقبال صاحب
اقبال محبوب — مارچ 11، 2015 1:23 شام
بہت شکریہ جناب
سلامت رہیں
نوشاب — مارچ 17، 2015 2:26 شام
خوش آمدید اقبال صاحب
سر آپ سے سوال یہ تھا کہ یہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر میں بنیادی فرق کیا ہے۔
فلم لائن میں تو پروڈیوسر سے مراد پیسے انویسٹ کرنے والا ۔اور ڈائریکٹر ہدایات دینے والا ۔
تو پی ٹی وی میں پروڈیوسر سے کیا مراد ہے؟
احسان اللہ سعید — مارچ 17، 2015 2:33 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم اقبال صاحب! محفل یاراں میں خوش آمدید
اللہ ہم سب سے اپنی مرضی کا کام لے لے۔آمین
ادب دوست — مارچ 17، 2015 2:47 شام
خوش آمدید ! خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 17، 2015 3:08 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
۔۔
آپ وہی تو نہیں جن کے بارے میں بشری انصاری صاحبہ نے گانا گایا تھا۔۔۔۔۔۔
ٹی وی والیا ویکھدا جائیں وے۔۔۔۔۔
سید ذیشان — مارچ 17، 2015 3:54 شام
محفل پر خوش آمدید۔
عمر سیف — مارچ 17، 2015 6:21 شام
خوش آمدید
تلمیذ — مارچ 21، 2015 3:35 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اقبال صاحب۔
الف عین — مارچ 23، 2015 4:29 صبح
خوش آمدید اردو محفل میں۔
x boy — مارچ 23، 2015 5:47 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
فاروق احمد بھٹی — مارچ 26، 2015 12:32 شام
خوش آمدید خوش آمدید
تجمل حسین — مارچ 26، 2015 2:21 شام
خوش آمدید۔
لگتا ہے موصوف انٹری کرکے خود غائب ہوگئے ہیں۔ پتہ کرے کوئی۔۔۔

خالد محمود چوہدری — مارچ 26، 2015 2:35 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
اقبال محبوب
اردو محفل میں خوش آمدید
Muhammad Ikram — اپریل 12، 2015 6:40 صبح
ہم آپ کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔