تعارف

محمد وقاص یگانه — اپریل 28، 2015 10:57 صبح
السلام علیکم...!!!
میرا تعلق وادیء سون خوشاب سے هے اور روزگار کے سلسلے مین کراچی مین مقیم هون..
ادب سے خاص لگاوء هے اور محفل مین شمولیت کی یهی وجه بنا...
تلمیذ — اپریل 28، 2015 11:21 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، وقاص صاحب۔
محمد وارث — اپریل 28، 2015 11:44 صبح
خوش آمدید وقاص صاحب
تجمل حسین — اپریل 28، 2015 11:50 صبح
خوش آمدید
محمد وقاص یگانه — اپریل 28، 2015 12:06 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، وقاص صاحب۔
بهت شکریه جناب تلمیذ...
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 28، 2015 12:07 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وقاص یگانه — اپریل 28، 2015 12:08 شام
خوش آمدید وقاص صاحب
خوش آمدید وقاص صاحب
بهت شکریه وارث صاحب...
محمد وقاص یگانه — اپریل 28، 2015 12:10 شام
بهت شکریه جناب وارث صاحب اور تجمل حسین صاحب کا...
محمداحمد — اپریل 28، 2015 12:26 شام
خودی کا نشہ چڑھا آپ میں رہا نہ گیا
خدا بنے تھے یگانہ مگر بنا نہ گیا
خوش آمدید محمد وقاص یگانه صاحب !
آپ کا نام دیکھ کر یہ شعر یاد آگیا۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
فاروق احمد بھٹی — اپریل 28، 2015 12:34 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید جناب
سید عاطف علی — اپریل 28، 2015 12:39 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
اور خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 28، 2015 2:05 شام
خوش آمدید خوش آمدید
Ijaz Ahmed — مئی 2، 2015 1:42 شام
وعلیکم السلام ۔۔
خوش آمدید جناب
x boy — مئی 2، 2015 1:51 شام
خوش آمدید
یہ کس کی فوٹو ہے دراصل ہم طفل مکتب ہیں اس لئے معلومات لے رہا ہوں۔
10674.jpg
تجمل حسین — مئی 2، 2015 1:57 شام
یہ کس کی فوٹو ہے دراصل ہم طفل مکتب ہیں اس لئے معلومات لے رہا ہوں۔
گوگل پر سرچ کیا تو اس نے علامہ محمد اقبال کا بتایا ہے۔
یہ الفاظ سرچ کریں۔
allama iqbal rare
x boy — مئی 2، 2015 1:58 شام
گوگل پر سرچ کیا تو اس نے علامہ محمد اقبال کا بتایا ہے۔
یہ الفاظ سرچ کریں۔
allama iqbal rare

بالکل چوہدری صاحب لگ رہے ہیں جناب واقعی یہ علامہ محمد اقبال مرحوم (رحمۃ اللہ علیہ) ہیں
مزمل شیخ بسمل — مئی 2، 2015 3:17 شام
خوش آمدید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.81601/