ایم سعدی — جون 30، 2015 12:47 صبح
السلام علیکم سخنورو
آداب
الف عین — جون 30، 2015 2:32 صبح
محفل میں خوش آمدید۔ تعارف تو کرائیں بھئی!!!
محمد وارث — جون 30، 2015 5:43 صبح
خوش آمدید سعدی صاحب
تجمل حسین — جون 30، 2015 6:00 صبح
وعلیکم السلام!
محترم
ایم سعدی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے بارے میں کچھ بتائیں ۔
ایم سعدی — جون 30، 2015 9:02 صبح
بہت شکریہ احباب ذی احترام۔۔۔
میں محمد عمران سعدی میلان، اٹلی سے ہوں اور پاکستان سے ضلع منڈی بہائوالدین سے میرا تععلق ہے۔
یہاں دیار غیر میں روزگار کے سلسلہ میں آ کے آباد ہوئے اور میلان میں ایک پرائیویٹ اکیڈمی میں معلم کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہا ہوں۔۔
مزید آپکی دعائوں کا طالب: ایم سعدی
تلمیذ — جون 30، 2015 9:31 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، سعدی صاحب۔
ایم سعدی — جون 30، 2015 3:34 شام
بہت شکریہ۔۔۔ بیحد ممنون ہوں
فاروق احمد بھٹی — جولائی 5، 2015 5:23 صبح
محفل میں اپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے محفل میں اپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
اور منڈی بہاؤالدین میں کس جگہ سے؟
ادب دوست — جولائی 5، 2015 8:27 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
ثوبان — جولائی 5، 2015 9:13 صبح
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 5، 2015 4:10 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
نایاب — جولائی 5، 2015 10:28 شام
محفل اردو میں دلی خوش آمدید