تعارف

افتخار ملک — اگست 12، 2015 12:27 شام
اردو بزم کے دوستوں کی خدمت میں تعارف کے ساتھ حاضر ہوں۔میرا نام افتخار ملک ہے۔ ضلع خوشاب کے علاقہ وادی سون سکیسر کا باسی ہوں۔ اور محکمہ تعلیم میں ملازمت کرتا ہوں۔اردو ادب پڑھنے کا شوق رکھتا ہوں۔ لکھنے سے زیادہ پڑھنا پسند ہے۔اس محفل میں اسی خیال سے آیا ہوں کہ یہاں اچھے اچھے لکھاریوں کی خامہ فرسائیاں پڑھنے کا موقع ملے گا۔ والسلام
ادب دوست — اگست 12، 2015 12:29 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
نیرنگ خیال — اگست 12، 2015 12:39 شام
خوش عام دید حضور۔۔۔
تجمل حسین — اگست 13، 2015 10:40 صبح
افتخار ملک صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
arifkarim — اگست 13، 2015 10:41 صبح
خوش آمدید۔
افضل حسین — اگست 13، 2015 11:32 صبح
خوش آمدید جناب
لئیق احمد — اگست 13، 2015 11:39 صبح
خوش آمدید - افتخار صاحب
نایاب — اگست 13، 2015 11:45 صبح
محترم افتخار ملک صاحب محفل اردو میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
محمد وارث — اگست 15، 2015 5:39 صبح
خوش آمدید افتخار صاحب
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:30 شام
ویل کم
نور وجدان — اگست 15، 2015 12:34 شام
خوش آمدید !
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:38 شام
شکریہ
نور وجدان — اگست 15، 2015 12:45 شام
ایک بات پوچھنے کی جسارت کر رہی ہوں. اوپر جو صاحبِ لڑی ہیں وہ آپ کے دوست ہیں.
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:48 شام
ایک بات پوچھنے کی جسارت کر رہی ہوں. اوپر جو صاحبِ لڑی ہیں وہ آپ کے دوست ہیں.
نہیں ۔ میں ان کو نہیں جانتا جی
خالد محمود چوہدری — اگست 15، 2015 1:21 شام
افتخار ملک صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
فاروق احمد بھٹی — اگست 19، 2015 3:17 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.83907/