تعارف

محمد وقاص علی خان — ستمبر 17، 2015 12:02 شام
سلامتی ہو آپ سب پر اور اپ کے اہل و ایال پر خدا کی۔
مجھے وقاص علی خان کہتے ہیں۔
کہنے کو ہم بھی ہیں اس دنیا میں ۔شکر اس رب کی ذات کا ہر شے کے لئے۔
میرا ماننا ہے کہ صرف سانس لینا ہی زندگی نہیں جینا بھی ضروری ہے اس کے لئے ۔۔ کچھ لوگوں کو زندگی گزار دیتی ہے۔۔۔۔حد درجے کا شدت پسند آدمی ۔۔جستجو میں مگن ،آگے بڑھنے کے لئے پر امید۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
افضل حسین — ستمبر 17، 2015 12:05 شام
خوش آمدید جناب
محمد وقاص علی خان — ستمبر 17، 2015 12:05 شام
نوازش
یوسف سلطان — ستمبر 17، 2015 12:28 شام
خوش آمدید محمد وقاص علی خان بھائی
عزیزامین — ستمبر 17، 2015 12:33 شام
خوش آمدید
کاظمی بابا — ستمبر 17، 2015 12:36 شام
سلامتی ہو آپ سب پر اور اپ کے اہل و ایال پر خدا کی۔
مجھے وقاص علی خان کہتے ہیں۔
کہنے کو ہم بھی ہیں اس دنیا میں ۔شکر اس رب کی ذات کا ہر شے کے لئے۔
میرا ماننا ہے کہ صرف سانس لینا ہی زندگی نہیں جینا بھی ضروری ہے اس کے لئے ۔۔ کچھ لوگوں کو زندگی گزار دیتی ہے۔۔۔۔حد درجے کا شدت پسند آدمی ۔۔جستجو میں مگن ،آگے بڑھنے کے لئے پر امید۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

خان صاحب اور وہ بھی ہزارہ سے، تعارفی، اقبالی بیان میں شدت پسندی کا دعویٰ، اوپر سے نام بھی وقاص یعنی جنگجو ۔ ۔ ۔
حضور آپ کو تو خوش آمدید کہتے (ٹائپ کرتے) ہوئے بھی ٹانگیں، بلکہ انگلیاں کانپ رہی ہیں ۔ ۔ ۔
چلیں، اب آپ آ ہی گئے ہیں تو بیٹھیں، کیا لیں گے؟ ٹھنڈا ہی ہو جائے تو بہتر ہے ۔ ۔ ۔
ویسے ہمارا ایقان ہے کہ ایسے دبنگ لوگ محفلوں کی جان اور ارادوں کے مضبوط ہوتے ہیں۔
امید ہے آپ کی شمولیت اس محفل کو رونق اور جِلا بخشے گی۔
ابن رضا — ستمبر 17، 2015 12:39 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے
تجمل حسین — ستمبر 17، 2015 1:04 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد وقاص علی خان — ستمبر 17، 2015 1:08 شام
شکریہ آپ سب چاہنے والوں کا ۔رب خوشیاں دے
محمد وقاص علی خان — ستمبر 17، 2015 1:10 شام
خان صاحب اور وہ بھی ہزارہ سے، تعارفی، اقبالی بیان میں شدت پسندی کا دعویٰ، اوپر سے نام بھی وقاص یعنی جنگجو ۔ ۔ ۔
حضور آپ کو تو خوش آمدید کہتے (ٹائپ کرتے) ہوئے بھی ٹانگیں، بلکہ انگلیاں کانپ رہی ہیں ۔ ۔ ۔
چلیں، اب آپ آ ہی گئے ہیں تو بیٹھیں، کیا لیں گے؟ ٹھنڈا ہی ہو جائے تو بہتر ہے ۔ ۔ ۔
ویسے ہمارا ایقان ہے کہ ایسے دبنگ لوگ محفلوں کی جان اور ارادوں کے مضبوط ہوتے ہیں۔
امید ہے آپ کی شمولیت اس محفل کو رونق اور جِلا بخشے گی۔
محترم ۔۔سب سے پہلے تو شکریہ۔اس کے بعد عرض کروں گا کہ ارادے مضبوط ہیں تو یہاں تک کا سفر طے ہو چکا ہے باقی محفلوں کی جان وہ اب ہم نہیں رہے ہاں البتہ آپ جیسے چاہنے والوں کا بھرم رکھ لیتے ہیں اداکاری کر کے
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:09 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.84669/