تعارف

محمد عارفین — ستمبر 19، 2015 7:37 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔۔۔۔۔
نام سادہ سا ہے محمد عارفین ، حصولِ علم مقصد بھی ہے شوق بھی ۔۔
بس اسی شوق کے پیشِ نظر کبھی ادھر کبھی ادھر اور آج یہاں اردو محفل میں بھی حاضر ہوگئے ، امید ہے یہاں سے بھی کچھ علمی و عملی استفادہ ہوجائے گا :embarrassed1:
محمد وارث — ستمبر 19، 2015 11:21 صبح
خوش آمدید عارفین صاحب۔
تجمل حسین — ستمبر 19، 2015 11:22 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ،
محمد عارفین صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
یوسف سلطان — ستمبر 19، 2015 4:21 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
arifkarim — ستمبر 19، 2015 4:32 شام
خوش آمدید۔ اب تو واقعی محفل پر دو دو عارفین ہو گئے ہیں :)
افضل حسین — ستمبر 19، 2015 5:31 شام
خوش آمدید جناب
کاظمی بابا — ستمبر 19، 2015 6:23 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔۔۔۔۔
نام سادہ سا ہے محمد عارفین ، حصولِ علم مقصد بھی ہے شوق بھی ۔۔
بس اسی شوق کے پیشِ نظر کبھی ادھر کبھی ادھر اور آج یہاں اردو محفل میں بھی حاضر ہوگئے ، امید ہے یہاں سے بھی کچھ علمی و عملی استفادہ ہوجائے گا :embarrassed1:

خوش آمدید۔
سکھائیے اور سیکھئیے ۔ ۔ ۔ یہی اس محفل کا مقصد ہے۔
عمر سیف — ستمبر 20، 2015 8:58 صبح
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — ستمبر 20، 2015 9:00 صبح
خوش آمدیدمحمد عارفین
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:08 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.84705/