تعارف

اسیرِزیست — اکتوبر 23، 2015 7:25 صبح
السلام علیکم
وجہءشرکت:
سیکھنے کے شوق اور فارسی شاعری کے تراجم نے اس محفل تک رسائی کی راہ ہموار کی۔
تعلیم:
ایم فِل مائکروبیالوجی
شغف:
شاعری، تصوف، موسیقی, فوٹو گرافی ، فلسفہ
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 23، 2015 7:37 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
نور وجدان — اکتوبر 23، 2015 7:41 صبح
خوش آمدید!
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 23، 2015 8:12 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
حمیرا عدنان — اکتوبر 23، 2015 9:43 صبح
خوش آمدید
ادب دوست — اکتوبر 23، 2015 10:08 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
اسیرِزیست — اکتوبر 23، 2015 11:04 صبح
تمام احباب کا شکریہ
افضل حسین — اکتوبر 23، 2015 11:10 صبح
خوش آمدید۔
عمر سیف — اکتوبر 23، 2015 11:59 صبح
خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 23، 2015 12:03 شام
خوش آمدید!
عباس اعوان — اکتوبر 23، 2015 1:25 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے مختلف اقسام کے جراثیم جو کبھی کبھی محفل میں پھیل جاتے ہیں، ان پر آپ کی رائے جاننے کا موقع ملے گا نیز ان کے تدارک کے لیے آپ کی تجاویز بھی سامنے آئیں گی۔
شکریہ
:)
طالب كشميري — اکتوبر 23، 2015 2:22 شام
خوش آمديد
یوسف سلطان — اکتوبر 23، 2015 4:03 شام
وعلیکم السلام
خوش آمديد
ان کہی — اکتوبر 23، 2015 4:23 شام
وعلیکم السلام
خوش آمديد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
محمد وارث — اکتوبر 26، 2015 4:55 صبح
خوش آمدید
آوازِ دوست — اکتوبر 26، 2015 5:19 صبح
و علیکم السلام ! محفل میں خوش آمدید۔ آپ شائد قیدیوں کی اے کلاس انجوائے کر رہی ہیں جو اتنے اچھے اچھے مشاغل چُنے ہوئے ہیں :)
Saif ullah — اکتوبر 26، 2015 8:33 صبح
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — اکتوبر 26، 2015 8:53 صبح
خوش آمدید!
عندلیب — اکتوبر 26، 2015 10:03 صبح
خوش آمدید۔:)
اسیرِزیست — اکتوبر 26، 2015 11:29 صبح
تمام ارباب ِ محفل کی اپنائیت اور محبت کے لئے ازحد ممنون ہوں. خوش رہیے اللہ پاک کی امان میں
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.85415/