عمران العق مانئ — نومبر 24، 2015 5:19 صبح
میں ایک آرکیٹییکٹ ہوں۔ کافی عرصہ پہلے کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر "سیالکوٹ راءٹرز فورم کی بنیاد رکھی۔ ایک سہ مایی ادبی جریدہ "قرطاس" کے نام سے نکالا۔ لیکن زندگی نے بتایا کہ تجھ سے بھی دلکش ہیں غم غمِ روزگار کے۔ کچھ شاعری بھی کرنے کی کوشش کی ۔ کچھ نثر میں بھی طبع آزماءی کی۔
محمد تابش صدیقی — نومبر 24، 2015 5:24 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
نادر علی — نومبر 24، 2015 5:34 صبح
خوش آمدید
کاشف اختر — نومبر 24، 2015 5:38 صبح
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 24، 2015 11:15 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کاشف اختر — نومبر 24، 2015 1:01 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ادب دوست — نومبر 24، 2015 1:06 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد وارث — نومبر 24، 2015 1:08 شام
خوش آمدید عمران صاحب۔
ادب دوست — نومبر 24، 2015 1:16 شام
میں ایک آرکیٹییکٹ ہوں۔ کافی عرصہ پہلے کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر "سیالکوٹ راءٹرز فورم کی بنیاد رکھی
اسی بنیاد کی بنیاد پر آپ آررکیٹیکٹ ہوئے؟ یا عمارات بھی آپ کے زیرِتعمیر رہی ہیں؟
حمیرا عدنان — نومبر 24، 2015 1:25 شام
خوش آمدید جناب
ابن رضا — نومبر 24، 2015 1:37 شام
خوش آمدید
ظہیراحمدظہیر — نومبر 24، 2015 2:18 شام
محفل میں خوش آمدید !!
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 24، 2015 2:53 شام
خوش آمدید!
افضل حسین — نومبر 24، 2015 3:52 شام
بہت خوش آمدید۔
عمران العق مانئ — نومبر 24، 2015 5:16 شام
اسی بنیاد کی بنیاد پر آپ آررکیٹیکٹ ہوئے؟ یا عمارات بھی آپ کے زیرِتعمیر رہی ہیں؟
لگتا ہے آپ پیرا گراف کا خلاصہ کرنے کے ماہر ہیں۔ میں نے پندرہ سال تک اپنا دفترچلایا ہے۔ پھر یہ زندگی مجھے دوبئ لے آئ، جہاں کوئ حلقہ احباب ایسا نہ مل سکا جہاں اپنے شوق کی تکمیل کر سکتا۔
یوسف سلطان — نومبر 25، 2015 2:36 صبح
خوش آمدید
عمران العق مانئ — نومبر 25، 2015 2:54 شام
عمران العق مانئ — نومبر 25، 2015 5:04 شام
شکریہ تابش صاحب۔ ہماری ادبی محفل میں سیالکوٹ کے مشہور شاعر قمرتابش صاحب بھی اکثرشرکت کیا کرتے تھے۔ آپ کے نام سے ان کی یاد آ گئ
فاتح — نومبر 26، 2015 12:29 شام
عمران صاحب، محفل میں خوش آمدید!
فاروق احمد بھٹی — نومبر 26، 2015 1:34 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔