تعارف

مہرین شاہ — دسمبر 8، 2015 12:54 شام
السلام علیکم
میرا نام مہرین شاہ شاعری کا پڑھنے کی حد تک اعلی ذوق ہے اس بزم میں شامل ہونے کی بہت کوشش کی پر اج کامیاب ہوگئ
حمیرا عدنان — دسمبر 8، 2015 1:01 شام
خوش آمدید مہرین شاہ
محفل میں خوش آمدید کہتی ہوں :):):)
ابن سعید — دسمبر 8، 2015 1:02 شام
السلام علیکم
میرا نام مہرین شاہ شاعری کا پڑھنے کی حد تک اعلی ذوق ہے اس بزم میں شامل ہونے کی بہت کوشش کی پر اج کامیاب ہوگئ
وعلیکم السلام مہرین بٹیا۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ کے ذوق سے محفلین کو فیض یاد ہونے کا موقع ملے گا۔ :) :) :)
ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ کیا وجہ رہی کہ محفل میں آپ رکنیت کی کوششیں آج سے قبل کامیاب نہیں ہو سکیں؟ اگر ان مسائل کا کچھ بیان ہو جائے تو ہماری کوشش ہوگی کہ ان کا سد باب کر کے نئے آنے والوں کے لیے آسانیاں فراہم کرائی جا سکیں۔ :) :) :)
مہرین شاہ — دسمبر 8، 2015 1:04 شام
خوش آمدید مہرین شاہ
محفل میں خوش آمدید کہتی ہوں :):):)
شکریہ سس
مہرین شاہ — دسمبر 8، 2015 1:05 شام
وعلیکم السلام مہرین بٹیا۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ کے ذوق سے محفلین کو فیض یاد ہونے کا موقع ملے گا۔ :) :) :)
ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ کیا وجہ رہی کہ محفل میں آپ رکنیت کی کوششیں آج سے قبل کامیاب نہیں ہو سکیں؟ اگر ان مسائل کا کچھ بیان ہو جائے تو ہماری کوشش ہوگی کہ ان کا سد باب کر کے نئے آنے والوں کے لیے آسانیاں فراہم کرائی جا سکیں۔ :) :) :)
پاسورڈ ایکسیپٹ نہیں ہوتا تھا اور اب دخول فیس بک سے کیا تو ہوگیا ۔۔۔
حمیرا عدنان — دسمبر 8، 2015 1:10 شام
شکریہ کی کوئی بات نہیں بہنا
تھوڑا تفصیلئ تعارف ہو جائے
ادب دوست — دسمبر 8، 2015 1:13 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ابن سعید — دسمبر 8، 2015 1:28 شام
پاسورڈ ایکسیپٹ نہیں ہوتا تھا اور اب دخول فیس بک سے کیا تو ہوگیا ۔۔۔
رکنیت والے فارم میں پاسورڈ کے دو خانے ہیں، ان دونوں میں ایک ہی پاسورڈ شامل کرنا ہوتا ہے۔ اور اگر کسی سبب رکنیت کے فارم میں کوئی غلطی ہوتی ہے تو اس کی تفصیل سامنے آتی ہے۔ بہر کیف، مہرین بٹیا کا مسئلہ حل ہو گیا یہ اچھی بات ہے۔ :) :) :)
محمد تابش صدیقی — دسمبر 8، 2015 1:56 شام
محفل میں خوش آمدید
محمدظہیر — دسمبر 8، 2015 2:29 شام
محترمہ مہرین شاہ، محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 8، 2015 4:39 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں بهرپور آلیو
عندلیب — دسمبر 8، 2015 4:41 شام
خوش آمدید !:)
کاشف اختر — دسمبر 8، 2015 5:39 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
افضل حسین — دسمبر 8، 2015 5:42 شام
خوش آمدید
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 8، 2015 5:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید مہرین شاہ
سیدہ شگفتہ — دسمبر 8، 2015 5:59 شام
السلام علیکم
میرا نام مہرین شاہ شاعری کا پڑھنے کی حد تک اعلی ذوق ہے اس بزم میں شامل ہونے کی بہت کوشش کی پر اج کامیاب ہوگئ

وعلیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید مہرین، اردو محفل کا علم کیسے ہوا آپ کو؟
محمد وارث — دسمبر 9، 2015 3:16 صبح
خوش آمدید مہرین شاہ صاحبہ
نازنین شاہ — دسمبر 9، 2015 4:12 صبح
محفل میں خوش آمدید مہرین شاہ
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 9، 2015 5:07 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید مہرین صاحبہ!
عباس اعوان — دسمبر 9، 2015 6:09 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید جی
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.86262/