تعارف

md waliullah qasmi — دسمبر 10، 2015 4:25 شام
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ
امید ہے تمامی حضرات بخیر و عافیت ہونگے میرا نام محمد ولی اللہ قاسمی ہے ۔انڈیا کے صوبا بہار میں ایک ضلع ہے ،اورنگ آباد اور اس ضلع کے تحت ایک قصبہ رفیع گنج کے نام سے موسوم ہے میرا تعلق اسی قصبہ سے ہے۔میں دارالعلوم دیوبند (یوپی) سے فضیلت کی سند حاصل کیا ہوں ۔ فی الحال میں معلم ہوں تعارف کے لئے اتنا کا فی سمجھتا ہوں باقی آپ حضرات کو جو سوال کرنا ہے کریں انشاءاللہ معقول جواب دونگا
ادب دوست — دسمبر 10، 2015 4:43 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
md waliullah qasmi — دسمبر 10، 2015 5:09 شام
آنجناب کا شکریہ
حمیرا عدنان — دسمبر 10، 2015 5:15 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
خوش آمدید جناب
محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — دسمبر 11، 2015 4:58 صبح
خوش آمدید قاسمی صاحب
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 11، 2015 5:06 صبح
وعلیکم السلا م ورحمۃ اللہ و برکا تہ، خوش آمدید بھائی جان!
اکمل زیدی — دسمبر 11، 2015 5:17 صبح
خوش آمدید قاسمی صاحب
محمد تابش صدیقی — دسمبر 11، 2015 5:30 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
محفل میں خوش آمدید
md waliullah qasmi — دسمبر 12، 2015 6:26 صبح
تمام دوست احباب کا میں شکر گزار ہوں کہ آپ حضرات نے میرا استقبال کیا مجھے اپنی محبتوں سے نوازا اس کے لئے میں ایک بار پھر آپ حضرات کا ممنون ومشکور ہوں
عثمان قادر — دسمبر 12، 2015 9:00 صبح
خوش آمدید ۔۔۔۔۔
کاشف اختر — دسمبر 12، 2015 1:21 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
رحمن ملک — دسمبر 24، 2015 4:17 شام
آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ ۔ویسے بھی ہمسایوں کا بہت حق ھوتا ھے ۔سو آپ اور ہم شیر و شکر اس محفل میں رونق افروز ہو کر اس محفل کو 4، 5 ،6۔۔۔۔۔ چاند لگا دیں گے۔
نیرنگ خیال — دسمبر 25، 2015 8:37 صبح
خوش عام دید جناااب۔۔۔ شاد رہیں۔۔۔ امید ہے آپ کی معرفت ہمارے عرفان میں اضافے کا سبب ہوگی۔
md waliullah qasmi — دسمبر 26، 2015 3:27 شام
آپ سبھی حضرات کا میں شکر گزار ہوں احباب نے میرا استقبال کیا اور یہاں پہ سبھی لوگ با اخلاق ہیں اللہ آپ حضرات کو ہر اعتبار سے ترقی مر حمت فرمائے
آمین
نایاب — دسمبر 26، 2015 3:59 شام
محترم محمد ولی اللہ قاسمی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
md waliullah qasmi — دسمبر 26، 2015 4:09 شام
محترم محمد ولی اللہ قاسمی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں

شکریہ دعا کی درخواست
یوسف سلطان — دسمبر 31، 2015 4:56 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.86307/