کامران عاشر — جنوری 27، 2016 10:59 صبح
میرا نام محمد کامران عظیم ہے ضلع جھنگ کے ایک گائوں سے تعلق ہے ملائشیا میں سیمی سکل ورکر کے طور پر کام کر رہا ہوں ، تعلیم ادھوری گریجوایشن ہے ، پاکستان میں ایک ٹیکسٹائل گروپ میں ڈیڑھ سال ٹائم کیپراور دو سال ریکارڈ انچارج کام کر چکا ہوں ، محفل میں آئے ایک ہفتہ ہی ہوا ہے
ناصر رانا — جنوری 27، 2016 11:06 صبح
خوش آمدید کامران صاحب۔
کچھ اور بھی بتائیے جیسے پسند ناپسند، وہاں کب سے ہیں وغیرہ وغیرہ۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 27، 2016 11:12 صبح
محفل میں خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — جنوری 27، 2016 11:14 صبح
خوش آمدید بھائی جان!
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 11:15 صبح
خوش آمدید محترم کامران عاشر صاحب
کامران عاشر — جنوری 27، 2016 11:34 صبح
خوش آمدید کامران صاحب۔
کچھ اور بھی بتائیے جیسے پسند ناپسند، وہاں کب سے ہیں وغیرہ وغیرہ۔
یہاں 2 سال سے ہوں ، پنجابی نثری ادب پسند ہے اگرچہ زیادہ بکس پڑھ نہیں سکا
عباس اعوان — جنوری 27، 2016 11:35 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید برادر

محمد وارث — جنوری 27، 2016 11:36 صبح
خوش آمدید کامران صاحب
ناصر رانا — جنوری 27، 2016 11:39 صبح
یہاں 2 سال سے ہوں ، پنجابی نثری ادب پسند ہے اگرچہ زیادہ بکس پڑھ نہیں سکا
اور وغیرہ وغیرہ؟؟؟
مقدس — جنوری 27، 2016 11:44 صبح
ویلکم
کامران عاشر — جنوری 27، 2016 11:51 صبح
کافی اور موویز اڈکشن ، تقریبا 14 سے 15 گھنٹے کام پہ گزر جاتے ہیں اس وجہ سے زیادہ وغیرہ وغیرہ کے لیے وقت نہیں ملتا
یوسف سلطان — جنوری 27، 2016 12:15 شام
زیک — جنوری 27، 2016 2:09 شام
خوش آمدید کامران۔
نایاب — جنوری 27، 2016 2:12 شام
محترم کامران عاشر بھائی اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بہت دعائیں
bilal260 — جنوری 27، 2016 2:20 شام
وعلیکم السلام جناب @
کامران عاشر
ملائیشیاء میں کام کے اور تنخوا ہ کے کیا حالات ہے؟
بہت بہت خوش آمدید جناب من @
کامران عاشر
محمدظہیر — جنوری 27، 2016 2:55 شام
خوش آمدید کامران عاشر صاحب
محمد بلال اعظم — جنوری 27، 2016 3:07 شام
خوش آمدید

محمد بلال اعظم — جنوری 27، 2016 3:08 شام
خوش آمدید

ربیع م — جنوری 27، 2016 4:41 شام
خوش آمدید!
ادب دوست — جنوری 27، 2016 4:43 شام
خوش آمدید
خوش آمدید