محمد فائق — اپریل 8، 2016 8:36 شام
میرا تعلق ہندوستان سے ہے ہندوستان میں بھی ایسی جگہ سے جہاں اردو زبان نہیں کے برابر بولی جاتی ہے
میرا یہاں آنے کا مقصد یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ اردو ادب سے شناسائی حاصل کروں اور اپنی اردو و شاعری سے متعلق خامیاں دور کر سکوں
ابن رضا — اپریل 8، 2016 8:39 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے
محمد فائق — اپریل 8، 2016 8:41 شام
ممنون
زیک — اپریل 8، 2016 8:57 شام
خوش آمدید
یوسف سلطان — اپریل 8، 2016 9:05 شام
خوش آمدید
محمد فہد — اپریل 9، 2016 12:32 صبح
خوش آمدید
محمد مبین امجد — اپریل 9، 2016 4:01 صبح
ست بسم اللہ
محمد تابش صدیقی — اپریل 9، 2016 4:59 صبح
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — اپریل 9، 2016 5:00 صبح
تعلیم اور مشاغل کے حوالے سے بھی بتائیے.
محمد وارث — اپریل 9، 2016 8:18 صبح
خوش آمدید جناب
یاز — اپریل 9، 2016 8:31 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید جناب۔
محمد فائق — اپریل 9، 2016 9:25 صبح
وعلیکم السلام حوصلہ افزائی کے لیے آپ احباب گرامی کا ممنون ہوں
لاریب مرزا — اپریل 9، 2016 12:39 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

محمدظہیر — اپریل 9، 2016 5:18 شام
میرا تعلق ہندوستان سے ہے ہندوستان میں بھی ایسی جگہ سے جہاں اردو زبان نہیں کے برابر بولی جاتی ہے
میرا یہاں آنے کا مقصد یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ اردو ادب سے شناسائی حاصل کروں اور اپنی اردو و شاعری سے متعلق خامیاں دور کر سکوں
خوش آمدید
انڈیا میں کہاں سے ہیں؟
محمد فائق — اپریل 9، 2016 8:09 شام
مہاراشٹر
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 10، 2016 3:08 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
سواگت
عبداللہ امانت محمدی — اپریل 10، 2016 5:14 صبح
السلام علیکم، خوش آمدید بھائی جان!
محمد فائق — اپریل 10، 2016 6:17 صبح
وعلیکم السلام
حمیرا عدنان — اپریل 10، 2016 6:42 صبح
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 12، 2016 5:38 شام
خوش آمدید
خوش آمدید