تعارف

نعمان صدیقی — اگست 23، 2017 7:39 صبح
اسلام وعلیکم میرا نام نعمان احمد ہے، عشق حقیقی کے اشعار و غزل میں خصوصی دلچسپی ہے ، موجودہ رہائش مسقط عمان میں ہے
محمد تابش صدیقی — اگست 23، 2017 7:43 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کے نام کے آغاز میں نون غنہ ٹائپ ہو گیا ہے، اسے درست کروا لیں۔
محفل پر ہر طرح اور ہر مزاج کی شاعری موجود ہے، عشقِ حقیقی کا رنگ لیے بھی بہت غزلیں موجود ہیں۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 23، 2017 7:47 صبح
وعلیکم السلام​
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔​
محمد وارث — اگست 23، 2017 8:05 صبح
خوش آمدید نعمان صاحب!
یوسف سلطان — اگست 23، 2017 8:48 صبح
وعلیکم السلام​
خوش آمدید​
عرفان سعید — اگست 23، 2017 9:38 صبح
خوش آمدید نعمان بھائی!
نبیل — اگست 23، 2017 11:09 صبح
خوش آمدید۔
نعمان احمد کے نام سے پہلے ہی ایک آئی ڈی موجود ہے، اس لیے یہ آئی ڈی نہیں استعمال کی جا سکتی۔ اس کے علاوہ کوئی اور آئی ڈی بتائیں۔ بہتر ہوگا کہ پہلے اراکین کی فہرست چیک کر لیں کہ آیا یہ پہلے سے موجود تو نہیں ہے۔
محمد ریحان قریشی — اگست 23، 2017 11:22 صبح
خوش آمدید!
نعمان صدیقی — اگست 23، 2017 11:25 صبح
نعمان احمد صدیقی ممکن ہے
نبیل — اگست 23، 2017 11:36 صبح
کیا نعمان صدیقی آئی ٹھیک رہے گی؟ اس طرح کوئی مغالطہ بھی نہیں رہے گا۔
نعمان صدیقی — اگست 23، 2017 12:24 شام
جی بالکل
نبیل — اگست 23، 2017 12:56 شام
نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔
فلک شیر — اگست 23، 2017 12:58 شام
ویلکم سر
مجھے تو عشق مجازی والے اشعار و اشتہار پسند ہیں....:)
آپ کی تشریف آوری سے امید ہے... کہ سیکھنے کو ملے گا کافی کچھ.
سلامتی ہو
زیک — اگست 23، 2017 1:19 شام
خوش آمدید نعمان
عشق مجازی سے آپ کی کیا دشمنی ہے؟
نعمان صدیقی — اگست 23، 2017 1:42 شام
نکالو یاد حسینوں کی دل سے اے مجذوب
خدا کا گھر پئے عشق بتاں نہیں ہوتا
محمد فہد — اگست 25، 2017 10:51 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
سید عمران — اگست 25، 2017 11:25 صبح
ویلکم سر
مجھے تو عشق مجازی والے اشعار و اشتہار پسند ہیں....:)
کیا ان اشتہارات کا باتصویر ہونا بھی شرط ہے؟؟؟
:thinking2::thinking2::thinking2:
سید عمران — اگست 25، 2017 11:25 صبح
خوش آمدید نعمان!!!
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:15 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.98019/