gazi — اکتوبر 5، 2017 11:42 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد عبید اللہ غازی
میں گوموہ، ضلع دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا، سے ہوں
اور درس تدریس کے خدمات انجام دے رہا ہوں
سید عمران — اکتوبر 5، 2017 11:44 صبح
وعلیکم السلام۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔
انڈیا سے تعلق رکھنے والے یہاں کئی محفلین موجود ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 5، 2017 11:47 صبح
وعلیکم السلام۔
آپ کو اُردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 5، 2017 12:05 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — اکتوبر 5، 2017 12:19 شام
خوش آمدید غازی صاحب!
فہد اشرف — اکتوبر 5، 2017 12:50 شام
خوش آمدید
زیک — اکتوبر 5، 2017 1:00 شام
خوش آمدید غازی
فرحان محمد خان — اکتوبر 5، 2017 1:05 شام
خوش آمدید خوش آمدید
علی دا ملنگ — اکتوبر 9، 2017 7:02 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد عبید اللہ غازی
میں گوموہ، ضلع دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا، سے ہوں
اور درس تدریس کے خدمات انجام دے رہا ہوں
اردو محفل میں خوش آمدید غازی صاحب
اُمید ہے کہ آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
ہمیں بھی درس و تدریس دیتے رہیے گا۔
سلمان اشہدی — اکتوبر 11، 2017 7:41 شام
خوش آمدید
یوسف سلطان — اکتوبر 13، 2017 8:24 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
سید عمران — اکتوبر 13، 2017 8:41 صبح
سانپ نکل گیا۔۔۔
ہم لگے ہیں لکیر پیٹنے۔۔۔
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا!!!
علی دا ملنگ — اکتوبر 14، 2017 1:18 شام
سانپ نکل گیا۔۔۔
ہم لگے ہیں لکیر پیٹنے۔۔۔
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا!!!
کیا مطلب؟؟؟؟؟
عبد الرحمٰن — اکتوبر 14، 2017 1:25 شام
وعلیکم السلام۔
آپ کو اُردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ جی آیاں نوں
علی دا ملنگ — اکتوبر 14، 2017 1:27 شام
وعلیکم السلام۔
آپ کو اُردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ جی آیاں نوں
بڑی مہربانی
عبد الرحمٰن — اکتوبر 14، 2017 1:29 شام
کیا یہ آئی ڈی آپ کے دوست کی ہے یا آپ خؤد کی ؟؟ کچھ تو گڑبڑ ہے
علی دا ملنگ — اکتوبر 14، 2017 1:37 شام
کیا یہ آئی ڈی آپ کے دوست کی ہے یا آپ خؤد کی ؟؟ کچھ تو گڑبڑ ہے
بھائی یہ میری ہی آئی ڈی ہے۔
گربڑ؟؟ کیسی گربڑ ہے؟
عبد الرحمٰن — اکتوبر 14، 2017 3:41 شام
بھائی یہ میری ہی آئی ڈی ہے۔
گربڑ؟؟ کیسی گربڑ ہے؟
ہم نے پوسٹ والے بھائی کو ویلکم کہا تھا آُپ کو نہیں اس لیے شک ہوا