تعارف

آرجے روشان خان — جنوری 5، 2018 7:45 صبح
تعارف۔ میرا نام روشان ھے۔ لاھور سے تعلق ھے۔ اردو پروگرام کرتا ھوں صدائے شب۔ ایف ایم 99 اور یف ایم 100 پر۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 5، 2018 7:46 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 5، 2018 7:56 صبح
ماشاءاللہ ،
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔:)
محمد وارث — جنوری 5، 2018 9:46 صبح
خوش آمدید روشان صاحب!
زیک — جنوری 5، 2018 2:36 شام
خوش آمدید روشان
یوسف سلطان — جنوری 5، 2018 2:53 شام
خوش آمدید
سردار محمد نعیم — فروری 2، 2018 10:07 صبح
خوش آمدید
عرفان سعید — فروری 2، 2018 10:20 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
جاسمن — مارچ 31، 2018 4:10 صبح
السلام علیکم
اردو محفل پہ خوش آمدید
حمیرا عدنان — اپریل 3، 2018 7:06 صبح
خوش آمدید جناب
اردو محفل فورم پہ خوش آمدید
آرجے روشان خان — جولائی 21، 2019 6:38 صبح
السلام علیکم۔ میرا نام روشان ھے اور میں پہلے سن رائز ایف ایم پر پروگرام صدائے شب کرتا تھا آجکل آواز ایف ایم پر کہی ان کہی کرتا ھوں۔ اردو ادب و شاعری سے متعلقہ پروگرام کرتا ھو۔ کیا پروگرام کے لئے اردو میں کوئی مناسب لفظ موجود ھے؟
فرقان احمد — جولائی 21، 2019 6:40 صبح
خوش آمدید، روشان! :)
فلسفی — جولائی 21، 2019 6:42 صبح
محفل میں خوش آمدید روشان صاحب۔
پروگرام کے لیے غالبا "برنامج" کا لفظ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جو عربی زبان کا لفظ ہے۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 21، 2019 6:44 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
معلوم ہوتا ہے کہ پہلے بھی تعارف کروا چکے ہیں۔
پروگرام اب اردو کا لفظ بھی ہے۔
فرقان احمد — جولائی 21، 2019 6:46 صبح
السلام علیکم۔ میرا نام روشان ھے اور میں پہلے سن رائز ایف ایم پر پروگرام صدائے شب کرتا تھا آجکل آواز ایف ایم پر کہی ان کہی کرتا ھوں۔ اردو ادب و شاعری سے متعلقہ پروگرام کرتا ھو۔ کیا پروگرام کے لئے اردو میں کوئی مناسب لفظ موجود ھے؟
اُردو میں بھی پروگرام لفظ ہی رائج ہے اور یہی لفظ استعمال کیا جائے تو بہتر ہے۔
عبید انصاری — جولائی 21، 2019 6:50 صبح
خوش آمدید :)
آرجے روشان خان — جولائی 21، 2019 6:51 صبح
اگر آرجے یا میزبان کے لئے صداکار کا لفظ استعمال ھوتا ھے تو سٹوڈیو کو صدا سرا کہیں گے یا کوئی اور متبادل لفظ موجود ھے؟
فرقان احمد — جولائی 21، 2019 7:26 صبح
اگر آرجے یا میزبان کے لئے صداکار کا لفظ استعمال ھوتا ھے تو سٹوڈیو کو صدا سرا کہیں گے یا کوئی اور متبادل لفظ موجود ھے؟
آپ اردو متبادلات استعمال کر لیجیے تاہم چونکہ صدا سرا کا لفظ رائج نہ ہے اس لیے معنی کی ترسیل کے مسائل پیدا ہو جائیں گے۔ اسی طرح پروگرام کے لیے اگر آپ لائحہ کار یا کوئی اور لفظ استعمال کریں گے تو سامعین شاید آپ کی بات کو سمجھ نہ پائیں گے۔ یہ دو طرفہ ٹریفک ہے صاحب؛ اس لیے فی زمانہ بہتر یہی ہے کہ جو لفظ رائج ہو جائے، اسے اپنا لیا جائے۔ اردو زبان میں یوں بھی دوسری زبانوں کے الفاظ کو مستعار لینے کی روش عام ہے اور ہماری دانست میں، اس میں کوئی خاص مضائقہ بھی نہیں الا یہ کہ اس حوالے سے مربوط اور جامع اقدامات قومی سطح پر کیے جائیں جس کے دور دور تک کوئی آثار نہ ہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.99708/