تعارف اور اصلاح

تنویر — دسمبر 2، 2017 6:40 صبح
طفل مکتب ہوں شاعری کے اصولوں سے نا بلد ہوں۔ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی زیریں سے تعلق ہے۔فی الوقت علم کی تلاش میں جامع پنجاب میں ہر شب کو سحر کر رہا ہوں۔ابھی چند لمحے پہلے کچھ نا کام سی کوشش کی ہے وقت ملے تو اصلاح کیجیے گا۔
کیا بتاؤں کیا ہو رہا ہے
اک تماشا سا ہو رہا ہے
پانی مہنگا ہو چکا ہے
خون سستا ہو رہا ہے
پیار محبت ہونگے شاید
آج کل دھوکا ہو رہا ہے
تیرا نام لیا کب میں نے
کیوں تو غصہ ہو رہا ہے
ٹھان لیاجب چپ رہناہے
پھرکیوں مسلہ ہورہا ہے
سچی بات کہی ہےشاید
تو جو آگ بگولہ ہو رہاہے
محمد تابش صدیقی — دسمبر 2، 2017 6:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
اصلاح کے لیے اصلاحِ سخن کے زمرہ میں پوسٹ کریں۔
فرحان محمد خان — دسمبر 2، 2017 8:07 صبح
خوش آمدید :)
زیک — دسمبر 2، 2017 12:54 شام
خوش آمدید تنویر
یوسف سلطان — دسمبر 2، 2017 3:36 شام
خوش آمدید
فہد اشرف — دسمبر 2، 2017 3:41 شام
خوش آمدید
سین خے — دسمبر 2، 2017 5:24 شام
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — دسمبر 2، 2017 6:15 شام
جی آیاں نوں
محمد وارث — دسمبر 3، 2017 10:58 صبح
خوش آمدید تنویر صاحب!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.99291/