تعارف اک آورہ کا

توقیر عالم — مئی 2، 2016 6:10 صبح
السلام و علیکم
میرا نام توقیر عالم ہے
طالب علم ہوں شاعری کا شوق ہے س لیے یہاں آ گیا
کچھ زیادە تو نہیں پتااس سائٹ کے بارے میں
امید ہے یہاں بہت کچھ ملے گا سیکھنے کو
اک شعر اپنا لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں
پوچھتے ہو کیوں اداسیوں کا سبب
تم تو وقفِ حالِ دل ہو
محمد تابش صدیقی — مئی 2، 2016 6:18 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
تھوڑا گھومیں پھریں۔ فورم کے مین پیج پر جا کر تمام زمرہ جات کا جائزہ لیں۔ آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گا۔
محمد وارث — مئی 2، 2016 6:36 صبح
خوش آمدید توقیر صاحب۔
اکمل زیدی — مئی 2، 2016 6:38 صبح
خوش آمدید
واقف ؟؟
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 2، 2016 6:42 صبح
خوش آمدید توقیر عالم بھائی
توقیر عالم — مئی 2، 2016 6:44 صبح
شکریا
عدنان عمر — مئی 2، 2016 6:51 صبح
بابا فرید کے شہر سے آنے والے کو خوش آمدید۔
سید عاطف علی — مئی 2، 2016 6:54 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید توقیر صاحب۔​
توقیر عالم — مئی 2، 2016 7:05 صبح
Shukria sab doston ka boht khushi hui Bohat acha mahol hy umeed hy acha time guzry ga
محمد تابش صدیقی — مئی 2، 2016 7:07 صبح
یہاں پر رومن اردو سے گریز کرنا ہو گا۔ :)
توقیر عالم — مئی 2، 2016 7:12 صبح
ٹھیک ہے جناب
سید.علی مھدی — مئی 2، 2016 7:17 صبح
سلام.
توقیر عالم — مئی 2، 2016 7:26 صبح
وعلیکم السلام
صائمہ شاہ — مئی 2، 2016 7:48 صبح
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مئی 2، 2016 8:48 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
توقیر عالم — مئی 2، 2016 10:20 صبح
شکریہ
یاز — مئی 2، 2016 10:28 صبح
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
توقیر عالم — مئی 2، 2016 10:39 صبح
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔

شکریہ
زیک — مئی 2، 2016 12:59 شام
خوش آمدید توقیر
محمداحمد — مئی 2، 2016 1:26 شام
خوش آمدید!
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%DA%A9-%D8%A2%D9%88%D8%B1%DB%81-%DA%A9%D8%A7.89685/