تعارف حامد علی

حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 1:45 شام
سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم۔
میرا نام حامد علی ہے اور میرا تعلق ضلع جھلم پنجاب سے ہے۔
میں ٹرک ڈرائیور ہوں اور پنجابی اردو ادب سے کافی محبت ہے الحمد لله۔اس فورم پر نظر پڑھی تو بہت ہی خوشی ہوئی کہ اتنا کچھ ایک ہی جگہ مل گیا۔
الله پاک سب دوستوں کو خوش و خرم اور با خفاظت رکھے۔آمین
جزاک الله
فاروق احمد بھٹی — مئی 16، 2015 1:57 شام
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کو خوش آمدید ہے امید ہے آپ کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔
خالد محمود چوہدری — مئی 16، 2015 2:01 شام
محفل میں خوش آمدیدحامد علی
اوشو — مئی 16، 2015 2:11 شام
حامد ڈرائیور جی خوش آمدید :)
آپ کا ذوق و شوق اور اردو سے محبت جان کر بہت خوشی ہوئی ۔
آتے رہیے گا :)
حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 2:13 شام
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کو خوش آمدید ہے امید ہے آپ کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔
بہت شکریہ بھائی جی
ادب دوست — مئی 16، 2015 2:22 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 2:33 شام
سب پراواں دی محبت ویکھ کہ بہت خوشی ہوئی۔گپ شپ ہوندی رہے گی
عبدالقیوم چوہدری — مئی 16، 2015 2:48 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
میرا تعلق ضلع جھلم پنجاب سے ہے
پاکستان میں ہیں یا کسی اور دیس میں ؟
میں ٹرک ڈرائیور ہوں
زبردست۔ کون سا ٹرک چلاتے ہیں ؟ کچھ اس بارے میں بھی بات ہو جاتی۔
پنجابی اردو ادب سے کافی محبت ہے الحمد لله
ماشااللہ
الله پاک سب دوستوں کو خوش و خرم اور با خفاظت رکھے۔آمین
ثم آمین۔
حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 3:03 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بہت شکریہ چوہدری صاب
پاکستان میں ہیں یا کسی اور دیس میں ؟
جی میں انگلینڈ میں ہوتا ہوں
زبردست۔ کون سا ٹرک چلاتے ہیں ؟ کچھ اس بارے میں بھی بات ہو جاتی۔
مرسڈیز ایکسر ٹرک۔ پہلے پاکستان این۔ایل۔سی میں تھا وہاں والوو ٹرک تھا۔
ماشااللہ
ثم آمین۔
حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 3:09 شام
معزرت مجھے ابھی ٹھیک سے جواب لکھنا کی سمجھ نہیں آتی تو تھوڑا آگے پیچھے ہو جاتا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری صاب میں الحمد لله اس وقت انگلینڈ میں ٹرک ڈرائیونگ کرتا ہوں۔پہلے کچھ عرصہ پاکستان میں ٹرک چلایا این۔ایل۔سی کے لئیے آئل ٹینکر۔
اج کل مرسڈیذ کا ٹرک چلاتا ہوں۔
عبدالقیوم چوہدری — مئی 16، 2015 3:10 شام
مرسڈیز ایکسر ٹرک۔ پہلے پاکستان این۔ایل۔سی میں تھا وہاں والوو ٹرک تھا۔
آہاں۔۔۔ آپ تو پھر 'فل' ہیوی ڈرائیور ہوئے۔ جاب کرتے ہیں ؟ یا اپنا لیا ؟
حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 3:19 شام
ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے ٹیسکو۔اُس کے لئیے کام کرتا ہوں۔فوڈ سٹورز ہیں پورے ملک میں۔ ڈرائیور ڈپو سے سٹور پر ڈیلیوری کرتے ہیں۔
آپ سُنائیے کیا مصروفیت ہے چوہدری صاب؟
تلمیذ — مئی 16، 2015 3:23 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حامد صاحب۔
عبدالقیوم چوہدری — مئی 16، 2015 3:27 شام
آپ سُنائیے کیا مصروفیت ہے چوہدری صاب؟
اب اپنی کیا تعریف کروں۔ کوئی ہفتہ کھنڈ محفل پر گزار لیں، میری مصروفیات کا آپ کو بھی پتہ لگ جائے گا۔:)
ہماری محفل پر آج کل کچھ احباب کے شاپر نہیں بک رہے، :pبس۔۔۔۔۔ وہ ہمیں اور ہم انھیں انھیں شاپر مارکیٹ کرنا سکھا رہے ہیں :battingeyelashes:
حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 3:29 شام
بھ
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حامد صاحب۔
بہت شکریہ جی
حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 3:30 شام
ا
اب اپنی کیا تعریف کروں۔ کوئی ہفتہ کھنڈ محفل پر گزار لیں، میری مصروفیات کا آپ کو بھی پتہ لگ جائے گا۔:)
ہماری محفل پر آج کل کچھ احباب کے شاپر نہیں بک رہے، :pبس۔۔۔۔۔ وہ ہمیں اور ہم انھیں انھیں شاپر مارکیٹ کرنا سکھا رہے ہیں :battingeyelashes:
اچھا مارکیٹنگ کی جاب ہو رہی ہے
عبدالقیوم چوہدری — مئی 16، 2015 3:38 شام
ا
اچھا مارکیٹنگ کی جاب ہو رہی ہے
او نا جی۔۔۔ ابھی تو سکھلائی، دھلائی اور مار کٹائی ہو رہی ہے:roll:
حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 4:08 شام
الله خیر کرے۔مار دھلائی دا کہہ کہ ڈراؤ تے نا پا جی
محمود احمد غزنوی — مئی 16، 2015 4:25 شام
خوش آمدید حامد صاحب۔۔۔۔۔
حامد ڈرائیور — مئی 16، 2015 4:25 شام
خوش آمدید حامد صاحب۔۔۔۔۔
بہت شکریہ محمود بھائی
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%AD%D8%A7%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C.81994/