تعارف صلاح محمد

صلاح محمد — نومبر 6، 2012 7:34 شام
السلام علیکم - لوگ کہتے ھیں کہ صلاح کا ‎سائنسی ذہن ھے - میں تو خوارزمی یعنے محمد بن موسى الخوارزميّ سے بے حد متاثر ھوں - میں تو کیا، ساری دنیا ان سے اتنی متاثر ھے کہ کیا بتاؤں - اگر آپ ان سے متاثر نہ ھوتے تو آپ اس پیغام کو پڑھ بھی نہ پاتے - جی ھاں آپ خود چل کر دیکھ لیں میں صحیح ھوں یا نھیں، نیچے دئے ھوے یو آر یل پر - اس سے پہلے اس بات پر توجہ دیں کہ یہ لفظ "الگاردم" جو آج کے ھر پروگرامر کی زبان پر ھوتا ھے، کیا ھے اس کی حقیحت؟ :http://en.wikipedia.org/wiki/Muḥammad_ibn_Mūsā_al-Khwārizmī
ویسے تھوڑی بہت انجینیرنگ اور کچھ برقی قوت کے پور پلانٹ ٹکنولوجی میں کچھ مہارت پائ ھے پچھلے تین عسشروں کے تجرجے سے -معہ تحیات : صلاح -
شمشاد — نومبر 6، 2012 7:50 شام
صلاح محمد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی۔
الف عین — نومبر 7، 2012 1:56 صبح
خوش آمدید صلاح، خوارزمی کا تعارف تو ہو گیا، صلاح محمد کا؟
محب علوی — نومبر 7، 2012 4:00 صبح
خوش آمدید صلاح محمد
نایاب — نومبر 7، 2012 4:05 صبح
محترم صلاح محمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
نعیم سعید — نومبر 7، 2012 4:13 صبح
خوش آمدید
انتہا — نومبر 7، 2012 4:24 صبح
خوش آمدید صلاح محمد صاحب، امید ہے محفل پر آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور ہمیں آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ذوالقرنین بھیا! آ جائیے، آپ کے مطلب کے شخصیت ہیں۔
محمد وارث — نومبر 7، 2012 6:10 صبح
خوش آمدید جناب
پپو — نومبر 7، 2012 6:10 صبح
جی آیاں نوں
صلاح محمد بھائی امید آپ ہماری اصلاح کا باعث ہو نگے ساتھ اچھا رہے گا انشاءاللہ
محمد بلال اعظم — نومبر 7، 2012 7:58 صبح
خوش آمدید جناب
انیس الرحمن — نومبر 7، 2012 8:51 صبح
KwULv.png
ذوالقرنین — نومبر 7، 2012 9:43 صبح
خوش آمدید صلاح محمد صاحب!
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں خوب گزرے گا۔:):):)
ذوالقرنین — نومبر 7، 2012 9:43 صبح
ذوالقرنین بھیا! آ جائیے، آپ کے مطلب کے شخصیت ہیں۔
انتہا بھائی! مجھے اپنے مطلب کا پتا نہیں۔ دوسروں کے متعلق کیا رائے قائم کروں۔:)
کہیں آپ کا مطلب صلاح صاحب سے صلاح مانگنے کا تو نہیں۔:D
نیلم — نومبر 7، 2012 11:17 صبح
خوش آمدید
انتہا — نومبر 8، 2012 3:50 صبح
انتہا بھائی! مجھے اپنے مطلب کا پتا نہیں۔ دوسروں کے متعلق کیا رائے قائم کروں۔:)
کہیں آپ کا مطلب صلاح صاحب سے صلاح مانگنے کا تو نہیں۔:D
ارے نہیں نہیں، آج کل آپ بجلی بنانے کے ذرائع کے بارے میں غوروفکر فرما رہے تھا نا، اور صلاح بھائی کے تعارف میں برقی قوت کے پاور پلانٹ سے کچھ تعلق کا اظہار ہے، اسی لیے آپ کو ٹیگ کیا تھا۔
ذوالقرنین — نومبر 8، 2012 6:25 صبح
وہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں۔
محمدعمرفاروق — نومبر 8، 2012 7:07 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF.56107/