ممحمد عدیل — مارچ 29، 2012 3:28 شام
ملک محمد عدیل ، ملک پارک ، بلال گنج لاہور
http://malikadeeel.blogspot.com/
ممحمد عدیل — مارچ 29، 2012 3:30 شام
شکریہ جی مرزا
زبیر مرزا — مارچ 29، 2012 3:31 شام
السلام علیکم
محفل میں خوش آمدید جناب
ممحمد عدیل — مارچ 29، 2012 3:32 شام
و علیکم السلام۔۔۔! نوازش جناب
زبیر مرزا — مارچ 29، 2012 3:37 شام
عدیل صاحب کیا مشاغل اور مصروفیات ہیں آپ کی مناسب سمجھیں تو بتائیں جناب
ممحمد عدیل — مارچ 29، 2012 3:41 شام
جی۔۔۔! مطالعہ کتب
نیٹ سرچنگ
زیک — مارچ 29، 2012 4:29 شام
خوش آمدید عدیل!
ذوالقرنین — مارچ 29، 2012 4:59 شام
محفل میں خوش آمدید جناب
عائشہ عزیز — مارچ 29، 2012 5:13 شام
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ !
شمشاد — مارچ 29، 2012 8:01 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد وارث — مارچ 30، 2012 8:55 صبح
خوش آمدید عدیل صاحب
مقدس — مارچ 30، 2012 8:57 صبح
ویلکم عدیل بھائی
محمداحمد — مارچ 30، 2012 9:00 صبح
محفل میں خوش آمدید عدیل صاحب،
محفل میں بھی باقاعدہ تعارف پیش کیجے تاکہ دوست آپ کے بارے میں جان سکیں۔
آتے جاتے رہیے۔
حسیب نذیر گِل — اپریل 7، 2012 5:33 شام
خوش آمدید محترم عدیل بھائی
الف عین — اپریل 7، 2012 5:51 شام
آپ کے نام میں تدوین کروانا ہو تو منتظمین کو متوجہ کریں، شاید ایک ’م‘ زائد ہو گیا ہے غلطی سے۔