ورک — جولائی 28، 2018 11:14 صبح
میں ورک ہوں۔ اس فورم کوایک دفعہ دیکھا تو اس کا عمدہ انداز اس قدر پسند ایا کہ فورا رجسٹر ہو گیا۔ اردو کی اس سے اچھی خدمت اور ہو ہی نہی سکتی کہ اپ اسکو انٹرنیٹ کی جدید دنیا میں زندہ کر رہے ہیں
عرفان سعید — جولائی 28، 2018 11:15 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ورک صاحب
مریم افتخار — جولائی 28، 2018 11:21 صبح
خوش آمدید. اپنی ذات سے اس قدر محبت ہے کہ نام بھی پیچھے چھوڑ دیا گیا؟

محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 28، 2018 11:22 صبح
خوش آمدید ورک صاحب ۔
محمداحمد — جولائی 28، 2018 11:50 صبح
خوش آمدید
ورک پر اعراب لگائیے تاکہ ہم اُسے اُسی پس منظر میں پڑھ سکیں کہ جس میں آپ نے لکھا ہے۔

asakpke — جولائی 28، 2018 12:08 شام
خوش آمدید
زیک — جولائی 28، 2018 1:35 شام
خوش آمدید ورک
محمد وارث — جولائی 28، 2018 6:00 شام
خوش آمدید ورک صاحب۔