تعارف نامہ

عاصم منیر گوندل — اگست 8، 2018 10:49 صبح
اسلام وعلیکم احباب
میرا نام عاصم منیر گوندل ہے اور حصولِ رزق کی خاطر دبئی میں ایک مکینیکل سپروائزر کی حثیت سے کام کر رہا ہوں ، اردو اور پنجابی ادب سے شغف ہونے کے سبب کچھ نہ کچھ لکھتا رہتا ہو
معلومات اور اقتباسات سے بھر پور اردو محفل فورم میری فیورٹ ویب سائٹ ہے مگر افسوس ہے کہ انٹرنیٹ کی زیادہ معلومات نہ ہونے کی بنا پر اس فورم کی رکنیت سے محروم رہا
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 8، 2018 10:52 صبح
وعلیکم السلام ،
خوش آمدید محترم ،
اب تو آپ کی محرومی دور ہوگی ہے ۔اپنے لکھے کلام کو محفل پر شیئر کریں ۔ان شاء اللہ محفل میں شمولیت کے بعد آپ کا اردو ادب کا ذوق اور زیادہ ہوگا ۔
محمد تابش صدیقی — اگست 8، 2018 10:57 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
عاصم منیر گوندل — اگست 8، 2018 10:57 صبح
بہت محبت جنابِ من ، انشاء اللہ ضرور اپنے چند ٹوٹے پھوٹے اور بے ربط جملوں کی اصلاح کے لیے ضرور حاضر ہوں گے
وعلیکم السلام ،
خوش آمدید محترم ،
اب تو آپ کی محرومی دور ہوگی ہے ۔اپنے لکھے کلام کو محفل پر شیئر کریں ۔ان شاء اللہ محفل میں شمولیت کے بعد آپ کا اردو ادب کا ذوق اور زیادہ ہوگا ۔
سردار محمد نعیم — اگست 8، 2018 11:20 صبح
خوش آمدید
زیک — اگست 8، 2018 11:41 صبح
خوش آمدید عاصم
م حمزہ — اگست 8، 2018 12:10 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید محترم عاصم منیر گوندل!
م حمزہ — اگست 8، 2018 12:13 شام
وعلیکم السلام میرا نام دعا سحر ہے جنوبی پنجاب سے کچھ سیکھنے کیلئے فورم جوائن کیا ہے اور چاہتی ہوں ایسا میں خود بھی بنا پاؤں مگر بہت کچھ سیکھنے کے بعد ۔ شکریہ شمولیت کا ۔اور غلطیوں کو نظر انداز کرئیے گا ۔

محمد تابش صدیقی صاحب!
کیا یہ بہتر نہ ہوگا اگر آپ محترمہ دعا سحر صاحبہ کی رہنمائی کریں تاکہ وہ اپنے تعارف کو الگ لڑی میں پیش کرے؟
محمد تابش صدیقی — اگست 8، 2018 12:15 شام
محمد تابش صدیقی صاحب!
کیا یہ بہتر نہ ہوگا اگر آپ محترمہ دعا سحر صاحبہ کی رہنمائی کریں تاکہ وہ اپنے تعارف کو الگ لڑی میں پیش کرے؟
ان کا مراسلہ نئی لڑی کی صورت میں الگ کر دیا ہے۔ :)
زیک — اگست 8، 2018 3:37 شام
ان کا مراسلہ نئی لڑی کی صورت میں الگ کر دیا ہے۔ :)
بہتر ہے انہیں بتا بھی دیں۔
ہادیہ — اگست 8، 2018 5:09 شام
اردو محفل میں خوش آمدید:)
جان — اگست 8، 2018 5:33 شام
خوش آمدید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.102705/