تعارف نامہ

دعا سحر — اگست 8، 2018 10:55 صبح
السلام علیکم! میرا نام دعا سحر ہے جنوبی پنجاب سے کچھ سیکھنے کیلئے فورم جوائن کیا ہے اور چاہتی ہوں ایسا میں خود بھی بنا پاؤں مگر بہت کچھ سیکھنے کے بعد ۔ شکریہ شمولیت کا ۔اور غلطیوں کو نظر انداز کرئیے گا ۔
محمد تابش صدیقی — اگست 8، 2018 12:16 شام
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
سردار محمد نعیم — اگست 8، 2018 12:17 شام
وعلیکم السلام ۔خوش آمدید
م حمزہ — اگست 8، 2018 12:18 شام
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 8، 2018 12:24 شام
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
زیک — اگست 8، 2018 12:54 شام
خوش آمدید دعا
سید رافع — اگست 8، 2018 1:17 شام
السلام علیکم! میرا نام دعا سحر ہے جنوبی پنجاب سے کچھ سیکھنے کیلئے فورم جوائن کیا ہے اور چاہتی ہوں ایسا میں خود بھی بنا پاؤں مگر بہت کچھ سیکھنے کے بعد ۔ شکریہ شمولیت کا ۔اور غلطیوں کو نظر انداز کرئیے گا ۔

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ آپکے علم میں اضافے کے لیے دعا ہے۔ اللہ آپ کو دین و دنیا میں کامیابی کا علم عطا فرمائے۔
سیکھنے کی کوئی حد نہیں اور علم کی کوئی حددو نہیں سو یہ سلسلہ ساری زندگی جاری رہتا ہے اور بعض کے لیے مرنے کے بعد بھی روحانی ترقی کی منازل طے ہوتی جاتیں ہیں۔ یہ تہمید اس لیے باندھی تا کہ آپ سے کہہ سکوں کہ ہر علم والے سے زیادہ علم والا ہمیشہ موجود ہوتا ہے سو علم کے معاملے میں زیادہ کم کے بجائے انکساری کے پھول چننے چاہیں۔
جہاں تک اس فورم جیسا فورم بنانے کا خیال ہے تو اس کے لیے ایک مشورہ ہدیہ کے طور پر کہ xenforo ایک بنا بنایا فورم سافٹ وئیر ہے جو کسی بھی لائنکس سرور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ امید ہے یہ آپ کے کام میں آسانی پیدا کرے گا۔
جاسمن — اگست 8، 2018 3:31 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید۔
شکیب — اگست 8، 2018 3:36 شام
وعلیکم السلام۔
خوش آمدید۔
اور غلطیوں کو نظر انداز کرئیے گا ۔
اکا دکا داروغہ ملتے رہیں گے،حوصلہ رکھیے گا۔
محمد تابش صدیقی — اگست 9، 2018 4:58 صبح
دعا سحر بہن، آپ کا مراسلہ الگ تعارفی لڑی کی صورت میں یہاں موجود ہے۔
دعا سحر — اگست 9، 2018 9:17 صبح
جی بہت شکریہ تمام بھائیوں کا فورم بنانے کی کوشش ہے دعا کریں ثابت قدم رہوں
عرفان سعید — اگست 9، 2018 9:19 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید دعا سحر صاحبہ
دعا سحر — اگست 9، 2018 9:21 صبح
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ آپکے علم میں اضافے کے لیے دعا ہے۔ اللہ آپ کو دین و دنیا میں کامیابی کا علم عطا فرمائے۔
سیکھنے کی کوئی حد نہیں اور علم کی کوئی حددو نہیں سو یہ سلسلہ ساری زندگی جاری رہتا ہے اور بعض کے لیے مرنے کے بعد بھی روحانی ترقی کی منازل طے ہوتی جاتیں ہیں۔ یہ تہمید اس لیے باندھی تا کہ آپ سے کہہ سکوں کہ ہر علم والے سے زیادہ علم والا ہمیشہ موجود ہوتا ہے سو علم کے معاملے میں زیادہ کم کے بجائے انکساری کے پھول چننے چاہیں۔
جہاں تک اس فورم جیسا فورم بنانے کا خیال ہے تو اس کے لیے ایک مشورہ ہدیہ کے طور پر کہ xenforo ایک بنا بنایا فورم سافٹ وئیر ہے جو کسی بھی لائنکس سرور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ امید ہے یہ آپ کے کام میں آسانی پیدا کرے گا۔

کیا یہ خریدنا پڑتا ہے مجھے اس بارے میں بھی بتائیں
حمیرا عدنان — اگست 13، 2018 7:09 صبح
خوش آمدید دعا
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ابو ہاشم — اگست 13، 2018 1:55 شام
اردو محفل پر خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.102706/