تعارف نامہ

گل بکاؤلی — اگست 27، 2014 8:22 شام
اسلام وعلیکم! تعارف کروانے کو کچھ خاص نہیں ہے۔۔۔۔۔پہلے کبھی اپنا تعارف کروایا ہی نہیں سو معلوم نہی کہ کیا کچھ متعارف کروایا جاتا ہے
:(
:confused3::confused3::confused3::confused3::confused3:
:idontknow2:
قیصرانی — اگست 27، 2014 8:23 شام
نئی رکن گل بکاؤلی کو مشکل پیش آ رہی ہے تو ان کی جانب سے ان کے تعارف کا دھاگہ یہ رہا :)
قیصرانی — اگست 27، 2014 8:23 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
گل بکاؤلی — اگست 27، 2014 8:27 شام
شکریہ!! مگر یہ بہت مشکل ہے۔۔۔۔لکھتے لکتے لکھنے کی صلاحیت چھین لی جاتی ہے
قیصرانی — اگست 27، 2014 8:30 شام
شکریہ!! مگر یہ بہت مشکل ہے۔۔۔۔لکھتے لکتے لکھنے کی صلاحیت چھین لی جاتی ہے
جو کام مشکل ہو، وہ بار بار کرنے سے آسان ہو جاتا ہے۔ ابھی بھی آپ نے اچھا خاصا تو لکھ لیا ہے :)
عندلیب — اگست 27، 2014 8:31 شام
خوش آمدید ۔:)
گل بکاؤلی — اگست 27، 2014 8:33 شام
:disappointed::thinking2::mad3::sidefrown: کچھ عرصہ میری کج فہمی برداشت کرنی پڑے گی یہاں کے آراکین کو۔۔۔۔۔کیونکہ یہ میرے لیے بالکل نیا ہے
زیک — اگست 27، 2014 8:36 شام
خوش آمدید گل۔
گل بکاؤلی — اگست 27، 2014 8:37 شام
جو کام مشکل ہو، وہ بار بار کرنے سے آسان ہو جاتا ہے۔ ابھی بھی آپ نے اچھا خاصا تو لکھ لیا ہے :)
جی ہاں بات تو ٹھیک کہی آپنے
قیصرانی — اگست 27، 2014 8:37 شام
محفل پر خوش آمدید :)
قیصرانی — اگست 27، 2014 8:38 شام
جی ہاں بات تو ٹھیک کہی آپنے
جزاک اللہ :)
یہ سٹرابیریز کا پوسٹ مارٹم آپ نے خود کیا ہے؟ :)
گل بکاؤلی — اگست 27، 2014 8:40 شام
جزاک اللہ :)
یہ سٹرابیریز کا پوسٹ مارٹم آپ نے خود کیا ہے؟ :)
نہی جی۔۔۔۔۔ہوا ہوایا اُڑایا ہے
حاتم راجپوت — اگست 27، 2014 8:40 شام
گل بکاؤلی صاحبہ کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ۔ ۔ :)
صائمہ شاہ — اگست 27، 2014 8:42 شام
نئی رکن گل بکاؤلی کو مشکل پیش آ رہی ہے تو ان کی جانب سے ان کے تعارف کا دھاگہ یہ رہا :)
آپ کو کیسے جانتی ہیں گل ؟ :)
قیصرانی — اگست 27، 2014 8:43 شام
نہی جی۔۔۔۔۔ہوا ہوایا اُڑایا ہے
ہممم۔۔۔ ورنہ پوچھنے والا تھا کہ آنکھوں کی جگہ کون سی بیریز لگائی گئی ہیں :)
قیصرانی — اگست 27، 2014 8:43 شام
آپ کو کیسے جانتی ہیں گل ؟ :)
ان کے سٹیٹس سے پتہ چلا تھا :)
گل بکاؤلی — اگست 27، 2014 8:43 شام
شکریہ!!
عندلیب — اگست 27، 2014 8:45 شام
ویلکم !
گل بکاؤلی — اگست 27، 2014 8:46 شام
شکریہ!!! ساتھ میں کچھ لنکز ہیں ان کا کیا کرنا ہے
ثامر شعور — اگست 27، 2014 9:00 شام
خوش آمدید:)
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.77252/