تعارف نامہ

حمزہ اعوان — ستمبر 4، 2014 8:52 صبح
السلام علیکم اہلیانِ محفل!
بغیر کسی تمہیدی الفاظ کے خاکسار کا نام حمزہ ہے اور تعلق کشمیر سے ہے۔طا لب علمی کے شعبہ سے منسلک ہو۔ اردو محفل سے دو تین سال پہلے سے آگاہ ہوں اور مستفید ہو رہا ہوں اور حال میں ہی شمولیت بھی اختیار کر لی ہے۔ امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
زیک — ستمبر 4، 2014 11:24 صبح
خوش آمدید حمزہ
عینی شاہ — ستمبر 4، 2014 11:39 صبح
ویلکم بھائی :)
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 4، 2014 12:56 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
x boy — ستمبر 4، 2014 1:44 شام
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
الف عین — ستمبر 5، 2014 3:49 صبح
خوش آمدید
محمدعمرفاروق — ستمبر 5، 2014 5:23 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
ویلکم ٹو دا Urdu Mehfil
عمر سیف — ستمبر 5، 2014 11:04 صبح
خوش آمدید
حمزہ اعوان — ستمبر 9، 2014 11:16 شام
عمر سیف ، محمدعمرفاروق ، الف عین x boy ، عبدالقیوم چوہدری عینی شاہ زیک شکریہ
محمداحمد — ستمبر 15، 2014 12:54 شام
خوش آمدید حمزہ اعوان صاحب
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:25 صبح
proxy.php

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.77384/