تعارف ناچیز

کامران چوہدری — مئی 14، 2015 6:20 صبح
نام بتانے کی تو چنداں ضرورت نہیں...حضرات سرورق پہ ہی دیکه رہے ہوں گے.
پیشے کے لحاظ سے سرکاری نوکر ہوں اسی لئے بیسیوں حدود وقیود میں بندها ہوا ہوں ہاں البتہ بے چین روح کی تشنگی کے لئے کبهی کبهار جی ماری کے لئے صفحات کالے کر لیتا ہوں....اس فورم کا تعارف اسی فورم کی ایک محترم رکن نہ کروایا تو چند ہی ساعتوں بعد ہم بهی اس خاندان کے فرد بن چکے تهے. میرے جیسے ادبی طالب علموں کے لئے یہ فورم نہایت مددگار اورکسی نعمت سے کم نہیں...قابل اور تجربہ کار لکهاریوں کی موجودگی میں سیکهنے کا ازراں موقع ہے.
شکریہ
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 6:23 صبح
کس محترم رکن نے کروایا۔
خوش آمدید ..۔
محمداحمد — مئی 14، 2015 6:48 صبح
خوش آمدید کامران صاحب!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
x boy — مئی 14، 2015 7:17 صبح
نام بتانے کی تو
چنداں ضرورت
نہیں...حضرات سرورق پہ ہی دیکه رہے ہوں گے.
پیشے کے لحاظ سے سرکاری نوکر ہوں اسی لئے بیسیوں حدود وقیود میں بندها ہوا ہوں ہاں البتہ بے چین روح کی تشنگی کے لئے کبهی کبهار
جی ماری کے لئے صفحات کالے کر لیتا ہوں....اس فورم کا تعارف اسی فورم کی ایک محترم رکن نہ کروایا تو چند ہی ساعتوں بعد ہم بهی
اس خاندان کے فرد بن چکے تهے. میرے جیسے ادبی طالب علموں کے لئے یہ فورم نہایت مددگار اورکسی نعمت سے کم نہیں...قابل اور تجربہ کار لکهاریوں کی موجودگی میں سیکهنے کا ازراں موقع ہے.
شکریہ

محترم کامران چوہدری،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
بائیلوجیکلی نہیں تو کم از کم ایموشینیلی جڑے ہیں !
تجمل حسین — مئی 14، 2015 8:05 صبح
خوش آمدید۔
فاروق احمد بھٹی — مئی 14، 2015 8:06 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید ہے جنا ب کامران صاحب
عبدالقیوم چوہدری — مئی 14، 2015 8:17 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں ۔۔ سرکار
قابل اور تجربہ کار لکهاریوں کی موجودگی میں سیکهنے کا ازراں موقع ہے.
:waiting:
:cool2:
ادب دوست — مئی 14، 2015 8:41 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
تلمیذ — مئی 14، 2015 9:25 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، چوہدری صاحب۔
نور وجدان — مئی 14، 2015 11:18 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
محمد وارث — مئی 15، 2015 4:11 صبح
خوش آمدید کامران صاحب
آوازِ دوست — مئی 15، 2015 5:02 صبح
کامران چوہدری صاحب خوش آمدید
Mystic Enigma — مئی 15، 2015 5:08 صبح
خوش آمدید
الف عین — مئی 15، 2015 6:10 صبح
محفل میں خوش آمدید
نیرنگ خیال — مئی 18، 2015 9:48 صبح
خوش عام دید
عندلیب — مئی 18، 2015 9:49 صبح
خوش آمدید محترم ۔:)
کامران چوہدری — مئی 21، 2015 8:38 صبح
محترم کامران چوہدری،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
بائیلوجیکلی نہیں تو کم از کم ایموشینیلی جڑے ہیں !
جناب آپکی اختراع سمجها نہیں...وضاحت کا طلبگار ہوں☺
کامران چوہدری — مئی 21، 2015 8:39 صبح
کس محترم رکن نے کروایا۔
خوش آمدید ..۔
محترمہ جنابہ سعدیہ نور شیخ نے
کامران چوہدری — مئی 21، 2015 8:42 صبح
میں تمام احباب کا خیر مقدم کرنے اور نیک تمناوں کے اظہار پر دلی مشکور ہوں....ساته اچها رہے گا
ماہین — مئی 22، 2015 10:36 صبح
خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%DA%86%DB%8C%D8%B2.81960/