ملک محمد اسد — جولائی 25، 2014 7:51 صبح
السلام علیکم و رحمت اللہ
میں نے ءج ھی اس محفل میں شمولیت اختیار کی ھے کلاسیکی اردو شاعری خصوی طور پر صوفیانہ شاعری کا دلدادہ ھوں تو آپ سب سے گذارش ھے کہ محفل کے ان گوشوں بارے رھنمائی فرمائيں جہاں مجھے درج بالا مواد میسر ھو سکے
نوازش
قیصرانی — جولائی 25، 2014 8:09 صبح
قیصرانی — جولائی 25، 2014 8:10 صبح
سلمان حمید — جولائی 25، 2014 9:06 صبح
وعلیکم السلام اور اردو محفل میں خوش آمدید

ملک محمد اسد — جولائی 25، 2014 9:11 صبح
حضرات کا شکریہ خوش آمدید اور رھنمائی کے لیئے
قیصرانی — جولائی 25، 2014 9:23 صبح
وعلیکم السلام بھی

شمشاد — جولائی 25، 2014 11:27 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
زیک — جولائی 25، 2014 3:03 شام
خوش آمدید اسد
نایاب — جولائی 25، 2014 3:40 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم ملک محمد اسد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ناعمہ عزیز — جولائی 25، 2014 4:01 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
تلمیذ — جولائی 26، 2014 3:01 صبح
وعلیکم السلام
محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، ملک صاحب!
اوشو — جولائی 26، 2014 3:04 صبح
خوش آمدید
ملک محمد اسد جی ۔ امید کرتا ہوں صوفیانہ شاعری پڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی آپ کی طرف سے خوبصورت صوفیانہ شاعری پڑھنے کو ملے گی۔
خوش رہیں
لئیق احمد — جولائی 26، 2014 7:27 صبح
خوش آمدید
عمر سیف — جولائی 26، 2014 8:44 صبح
خوش آمدید
ملک محمد اسد — جولائی 26، 2014 10:36 صبح
آپ تمام دوستوں کی تپاک دلی وحبت و عزت افزائی کے لیئے تہ دل سے ممنون و مشکور ھوں پوسٹ کو پسند کرنا اور دیگر معاملات سے فی لوقت لا علم ھوں امید ھے آپ دوستوں کی رھنمائ سے جلد اس محفل کو استعمال کرنا سیکھ جاؤں گا انشااللہ
ملک محمد اسد — جولائی 26، 2014 10:40 صبح
مزید گزارش ھے کہ کیا میں اردو محفل میں صوتی (آڈيو) شاعری ارسال کر سکتا ھوں؟
الف عین — جولائی 26، 2014 12:17 شام
خوش آمدید۔ اردو محفل میں ادبی ملٹی میڈیا کا بھی ایک زمرہ ہے
رحیم ساگر بلوچ — جولائی 26، 2014 12:30 شام
وش آتکئے محترم
ملک محمد اسد — جولائی 26، 2014 3:07 شام
خوش آمدید۔ اردو محفل میں ادبی ملٹی میڈیا کا بھی ایک زمرہ ہے
اس گوشہ بارے رھنمائ فرما دیجیئے اور ھو سکے تو اسکا لنک بھی دے دیں نوازش ھوگی
شکریہ
قیصرانی — جولائی 26، 2014 3:15 شام
اس گوشہ بارے رھنمائ فرما دیجیئے اور ھو سکے تو اسکا لنک بھی دے دیں نوازش ھوگی
شکریہ
ادبی ملٹی میڈیا