تعارف واجبی سا ہے

خرم شہزاد خرم — اکتوبر 9، 2007 7:43 صبح
تعارف واجبی سا ہے
کہ خرم نام ہے میرا
ادھورا کام ہے میرا
پڑھائی میں نہیں کرتا
لڑائی میں نہیں کرتا
ہزاروں دوست ہیں میرے
مگر مخلص بہت کم ہیں
کنواری زندگی میرے
کہ ایسے اور بھی غم ہیں
یہی کافی ہے یارو کیا
کہانی اور بھی لکھوں
بس بس اتنا ہی کافی ہے میرا نام خرم شہزاد خرم ہے جاب کرتا ہوں شاعری پسند کرتا ہوں اور کچھ شاعری کرتا بھی ہوں باقی سب ساتھ ساتھ آپ کو پتہ چلتا جائے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم
عمار ابن ضیا — اکتوبر 9، 2007 7:55 صبح
بہت خوب بھئی بہت خوب! کمال کا تعارف کرایا ہے آپ نے۔
خوش آمدید اردو محفل میں۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
دوست — اکتوبر 9، 2007 7:57 صبح
:)
خوش آمدید
دوست — اکتوبر 9، 2007 7:57 صبح
امید ہے آتے جاتے رہیں گے۔
ساجد — اکتوبر 9، 2007 8:09 صبح
خرم شہزاد خرم ، اردو محفل پر ہم سب آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خرم شہزاد خرم — اکتوبر 9، 2007 8:17 صبح
بہت خوب بھئی بہت خوب! کمال کا تعارف کرایا ہے آپ نے۔
خوش آمدید اردو محفل میں۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔

بہت شکریہ جناب آپ کا
خرم شہزاد خرم — اکتوبر 9، 2007 8:20 صبح
امید ہے آتے جاتے رہیں گے۔

بہت شکریہ جناب آتا جاتا رہوں گا
خرم شہزاد خرم — اکتوبر 9، 2007 8:22 صبح
خرم شہزاد خرم ، اردو محفل پر ہم سب آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

بہت شکریہ جناب
محب علوی — اکتوبر 9، 2007 8:44 صبح
خرم آپ کا شہر کونسا ہے
محمد وارث — اکتوبر 9، 2007 3:34 شام
خوش آمدید جناب خرم صاحب۔
جہاں تک مجھے علم ہے آپ ایک فورم پر بھی کافی فعال رکن ہیں، امید ہے کہ یہاں بھی اسی طرح فعال ہونگے اور ہمیں اپنے کلام سے بھی مستفید کریں گے۔
الف عین — اکتوبر 9، 2007 7:21 شام
خوش آمدید خرم
عمر سیف — اکتوبر 9، 2007 7:35 شام
خوش آمدید ۔۔
زینب — اکتوبر 10، 2007 5:51 صبح
خرم آپ کا شہر کونسا ہے

کیوں آپ نے اسے اس کے شہر سے نکلوانا ہے کیا۔۔۔۔:grin:
زینب — اکتوبر 10، 2007 5:52 صبح
خوش آمدید خرم۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم — اکتوبر 11، 2007 11:15 صبح
ی
خرم آپ کا شہر کونسا ہے

جناب میں راولپنڈی میں رہتا ہوں جناب
خرم شہزاد خرم — اکتوبر 11، 2007 11:18 صبح
ف
خوش آمدید جناب خرم صاحب۔
جہاں تک مجھے علم ہے آپ ایک فورم پر بھی کافی فعال رکن ہیں، امید ہے کہ یہاں بھی اسی طرح فعال ہونگے اور ہمیں اپنے کلام سے بھی مستفید کریں گے۔

جی میں‌کوشش کروں گا کچھ کرنے کی :) جی جہاں میں‌ ایک شاعری کا طالبِ علم ہوں ہو شاعری سیکھنے کے لیے بہت سارے فورم پر خاک چھانتا رہتا ہوں امید ہے یہاں سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو میلے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم — اکتوبر 11، 2007 11:21 صبح
ج
شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم — اکتوبر 11، 2007 11:24 صبح
بہت شکرہہ
خوش آمدید خرم۔۔۔۔۔۔۔۔

اور زینب بہن آپ کا بھی شکریہ
ہمسفر — اکتوبر 13، 2007 9:01 صبح
خوش آمدید خرم بھائی
خرم شہزاد خرم — اکتوبر 20، 2007 9:40 صبح
خوش آمدید خرم بھائی

بہت شکریہ جناب آپ کا
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A8%DB%8C-%D8%B3%D8%A7-%DB%81%DB%92.9019/