تعارف کی اصل جگہ

حاجی حنیف — دسمبر 13، 2018 2:42 شام
اب علم ہوا کہ تعارف کی اصلی جگہ
ہمیں است
میں حاجی محمد حنیف ضلع قصور پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں
ٹیچنگ کے شعبہ سے ریٹائرمنٹ لے چکا ہوں
یہ فورم دلچسپ اور معلوماتی معلوم ہوتا ہے اسی لئے حاضری کی سعادت حاصل ہوئی ہے ۔
اس طرح کے فورمز کے بارے میں بہت کم آگاہی ہے ۔
بھائیوں بہنوں کے تعاون سے بڑھتا رہے گا
علم فورم زیادہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 13، 2018 2:45 شام
اب علم ہوا کہ تعارف کی اصلی جگہ
ہمیں است
میں حاجی محمد حنیف ضلع قصور پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں
ٹیچنگ کے شعبہ سے ریٹائرمنٹ لے چکا ہوں
یہ فورم دلچسپ اور معلوماتی معلوم ہوتا ہے اسی لئے حاضری کی سعادت حاصل ہوئی ہے ۔
اس طرح کے فورمز کے بارے میں بہت کم آگاہی ہے ۔
بھائیوں بہنوں کے تعاون سے بڑھتا رہے گا
علم فورم زیادہ
ان شاء اللہ ،
بہت خوب حاجی صاحب ،
اردو محفل فورم میں آپ کو ایک پھر سے خوش آمدید ۔
آپ کی آمد محفل اور محفلین کے لیے خوش آئند ثابت ہوگی ۔
حاجی حنیف — دسمبر 13، 2018 3:23 شام
ان شاء اللہ ،
بہت خوب حاجی صاحب ،
اردو محفل فورم میں آپ کو ایک پھر سے خوش آمدید ۔
آپ کی آمد محفل اور محفلین کے لیے خوش آئند ثابت ہوگی ۔
ان شاء اللہ
محمد تابش صدیقی — دسمبر 13، 2018 3:31 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
جاسمن — دسمبر 13، 2018 3:34 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید
فرقان احمد — دسمبر 13، 2018 3:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید! :)
فاخر — دسمبر 13، 2018 4:03 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید اہلا وسہلا مرحبا ماشاءاللہ !!
مجھے پنجابی نہیں آتی ہے ؛ اس لیے معاف کیجئے گا ورنہ ہم پنجابی میں بھی بے دھڑک ’’خوش آمدید‘‘ کہہ دیتے ۔ :LOL::LOL::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
مریم افتخار — دسمبر 13، 2018 5:15 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید اہلا وسہلا مرحبا ماشاءاللہ !!
مجھے پنجابی نہیں آتی ہے ؛ اس لیے معاف کیجئے گا ورنہ ہم پنجابی میں بھی بے دھڑک ’’خوش آمدید‘‘ کہہ دیتے ۔ :LOL::LOL::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
پنجابی میں 'جی آیاں نوں' :)
محمد وارث — دسمبر 14، 2018 3:31 صبح
خوش آمدید حاجی صاحب محترم۔
سید عمران — دسمبر 14، 2018 4:37 صبح
خوش آمدید!!!
ٹیچنگ کے شعبہ سے ریٹائرمنٹ لے چکا ہوں
خیریت؟؟؟
خالد محمود چوہدری — دسمبر 14، 2018 5:35 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محفل پر خوش آمدیدحاجی حنیفصاحب​
م حمزہ — دسمبر 14، 2018 11:22 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید حاجی صاحب!
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
حاجی حنیف — فروری 17، 2019 7:33 شام
سب بہن بھائیوں کا دل کی گہرائی سے شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B5%D9%84-%D8%AC%DA%AF%DB%81.104663/