تعارف یا زبردستی

سامے — جون 21، 2015 11:35 شام
سب سے پہلے تو دعا ہے کہ اللہ رب العزت رمضان کے اس بابرکت مہینے کی تمام تر برکات اس امت مسلماں پر نازل کرے اور ہمیں دوبارہ جینے کا مقام حاصل ہو ۔فلحال ہم مردہ قو میت کا بہتریں نمونہ ہے
اور شکوہ یہ کہ عجیب سزا ملی ہے ہمیں اردو محفل کا پاسورڈ بھولنے کی جو دوبارہ اکاونٹ بنانا پڑا پھر سے تعارف اور پھر سے پاسورڈ بھولنے پر پھر سے نیا اکاونٹ اور پھر سے تعارف یہ تعارفی سلسلہ کب تک چلتا رہے گا آخر ؟
سامے نام ہے میرا اور کسی تعارف کا محتاج نہیں بلکہ ایک پورا تعارفی سلسلہ چاہیئے اسے بیان کرنے کے لیے :)
عندلیب — جون 21، 2015 11:56 شام
پھر سے خوش آمدید بھائی۔:)
الف عین — جون 22، 2015 12:17 صبح
باز خوش آمدید۔ منتظمین سے کہہ کر اپنا پرانا اکاؤنٹ بحال کروا لیں
عمر سیف — جون 22، 2015 12:56 شام
خوش آمدید
اوشو — جون 22، 2015 2:38 شام
سب سے پہلے تو دعا ہے کہ اللہ رب العزت رمضان کے اس بابرکت مہینے کی تمام تر برکات اس امت مسلماں پر نازل کرے اور ہمیں دوبارہ جینے کا مقام حاصل ہو ۔فلحال ہم مردہ قو میت کا بہتریں نمونہ ہے
اور شکوہ یہ کہ عجیب سزا ملی ہے ہمیں اردو محفل کا پاسورڈ بھولنے کی جو دوبارہ اکاونٹ بنانا پڑا پھر سے تعارف اور پھر سے پاسورڈ بھولنے پر پھر سے نیا اکاونٹ اور پھر سے تعارف یہ تعارفی سلسلہ کب تک چلتا رہے گا آخر ؟
سامے نام ہے میرا اور کسی تعارف کا محتاج نہیں بلکہ ایک پورا تعارفی سلسلہ چاہیئے اسے بیان کرنے کے لیے :)
پاسورڈ بھولنے کی صورت میں پاسورڈ ریکوری کی آپشن ہے جو لاگ ان کرتے ہوئے "پاسورڈ بھول گئے" کے لنک پر موجود ہے۔ :)
خیر!
پھر سے خوش آمدید
تلمیذ — جون 22، 2015 8:36 شام
محفل میں پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے۔
سامے — جون 22، 2015 9:05 شام
نیا اکاونٹ ہی بنا لیا ہے اب :)
سامے — جون 22، 2015 9:07 شام
محترم کوشش ضرور کی تھی پر اس ناچیز کا نام اور ای میل دونوں ہی کو غیر اندراج شدہ ظاہر کیا جا رہا تھا تو ریکور کیا کرتا خیر شکریہ
سامے — جون 22، 2015 9:09 شام
شکریہ
سامے — جون 22، 2015 9:10 شام
پھر سے شکریہ آ پی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DB%8C%D8%A7-%D8%B2%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%B3%D8%AA%DB%8C.82972/