تعارف ۔۔۔

محمد جنید — نومبر 21، 2015 4:36 شام
السلام علیکم احباب
نام محمد جنید
تعلیم. حفظ و مولویت
پیشہ. حکومتی ادارے میں تدریس
میں ہندوستان کے عطریات کے لیے مشہور شہر قنوج کا رہنے والا ہوں جو صوبہ اترپردیش میں واقع ہے
کاشف اختر — نومبر 21، 2015 4:46 شام
خوش آمدید جنید صاحب! امید ہے آپ اپنے قیمتی مراسلوں سے محفل کی ادبی فضاؤں کو معطر کرتے رہیں گے، محفل میں آپ وقت امید ہے اچھا گذرے گا!
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
محمد جنید — نومبر 21، 2015 4:55 شام
خوش آمدید جنید صاحب! امید ہے آپ اپنے قیمتی مراسلوں سے محفل کی ادبی فضاؤں کو معطر کرتے رہیں گے، محفل میں آپ وقت امید ہے اچھا گذرے گا!
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
شکریہ کاشف اختر صاحب
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 21، 2015 4:56 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
افضل حسین — نومبر 21، 2015 5:10 شام
خوش آمدید
ادب دوست — نومبر 21، 2015 5:11 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — نومبر 21، 2015 5:21 شام
محفل میں خوش آمدید۔
محمدظہیر — نومبر 22، 2015 11:36 صبح
السلام علیکم احباب
نام محمد جنید
تعلیم. حفظ و مولویت
پیشہ. حکومتی ادارے میں تدریس
میں ہندوستان کے عطریات کے لیے مشہور شہر قنوج کا رہنے والا ہوں جو صوبہ اترپردیش میں واقع ہے
خوش آمدید جنید بھائی
لوگ دوسروں کے نظریوں کو دیوبندیت، بریلویت، وہابیت رافضیت لکھتے ہیں۔
آپ عالم دین ہیں۔ مولویت لکھنے سے گریز کیجیے گا۔
حمیرا عدنان — نومبر 22، 2015 11:48 صبح
خوش آمدید محمد جنید صاحب
محمد مبین امجد — نومبر 22، 2015 2:08 شام
خوش آمدید بھائی یہاں مولویت کی ترویج نا کیجیے گا
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 22، 2015 4:39 شام
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! خوش آمدید
محمد فہد — نومبر 22، 2015 5:43 شام
اللہ تعالی آپ کو قرآن مجید یاد رکھنے اور اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطاء فرمائے اور مجھے بھی آمین یارب العلمین
خوش آمدید جزاک اللہ خیرا
یاز — نومبر 22، 2015 7:31 شام
وعلیکم السلام جنید بھائی۔
محفل میں خوش آمدید۔
ثناءعامر — نومبر 22، 2015 8:14 شام
خوش آمدید
محمد وارث — نومبر 23، 2015 3:30 صبح
خوش آمدید جنید صاحب
یوسف سلطان — نومبر 23، 2015 3:53 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ظہیراحمدظہیر — نومبر 23، 2015 4:46 صبح
خوش آمدید جناب محمد جنید صاحب !
عباس اعوان — نومبر 23، 2015 6:08 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خو ش آمدید
:)
فاتح — نومبر 26، 2015 12:32 شام
محمد جنید صاحب، محفل میں خوش آمدید!
فاروق احمد بھٹی — نومبر 26، 2015 1:31 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DB%94%DB%94%DB%94.86011/